Golden Words

Golden Words

Share

Golden words for your self motivation and life changing.

25/04/2025

شر آنکھوں میں پایا جاتا ہے
ذرا غور کریں
شیر کی آنکھیں ہرن کو لگا دی گئیں تو معصوم سی ہرن کتنی خوفناک لگ رہی ہے
باز کی آنکھیں کبوتر کو لگا دی گئیں تو دیکھیں کبوتر کیسے خطرناک لگ رہا ہے
آنکھیں دل میں اتر جاتی ہیں اور کبھی دل کو چیر پھاڑ دیتی ہیں
آنکھوں کی حفاظت کریں اور آنکھوں کے شر سے بچیں

سید مہتاب عالم

10/11/2024

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں !!
゚viralシfypシ゚

08/11/2024

جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کر پاتے تب یہی کہتے ہیں.. پتر اتنی تیری عمر نہی جتنا میرا تجربہ ہے۔

06/11/2024

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀

21/07/2024
21/07/2024

ان دنوں پاکستان میں صرف بجلی کا میڑر ہی ہے جو بغیر VPN کے فل سپیڈ چل رہا ہے۔

03/04/2024

ہر مسلمان جنت میں جانا چاہتا ہے- لیکن نہ مرنا چاہتا ہے اور نہ سیدھے رَستے پر چلتا ہے-
اپنی آسانیاں اور عیاشیاں برقرار رکھنےکے لئے اِن خوش فہمیوں کا سہارا لیتا ہے-
۱۔ جہنم کی آگ مسلمان کو نہیں چھوئے گی مگر چند دن-
۲- کوئی پیر، فقیر کی دعا، یا اور کوئی شارٹ کٹ سے جنت مل جائے گی-
۳۔ اللّٰہ کے نبی ہماری سفارش کریں گے، اور یوں ہم گناہ گار ہوتے ہوے بھی جنت میں چلے جائیں گے-

قرآن پاک کے مطابق، روزِ قیامت ایک حقیقت ہے- اور اس روز حساب ٹھیک ٹھیک ہو گا - سارے اچھے کام اور سارےبُرے کام سامنےلاے جائیں گے- اور کوئی نفس دوسرے نفس کے کام نہیں آئے گا-

اسیلیے یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ اوپردی گئی خواہشات دھوکا ہیں جو صرف اور صرف ہمارا روزِ قیامت و حساب کا عقیدہ کمزور کرتے ہیں-

آخِرت اور روزِ حساب کاحقیقی ڈر ہی ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھے گا- 🤲

20/02/2024

جو سمجھنے کیلئے سنتے ہیں
وہ سمجھانے کے قابل ہو جاتے ہیں
جو جواب دینے کیلئے سنتے ہیں
وہ عمر بھر سنتے ہی رہتے ہیں

Send a message to learn more

13/02/2024

جس سیاسی لیڈر کے گھر گھس نہیں سکتے اسی لیڈر
کی خاطر ہم اس دوست کو ناراض کر لیتے ہیں
جو گھر بٹھا کر چاۓ پلاتا ہے۔۔!
دنیا کا سب سے بڑا بیوقوف وہ شخص ہے
جو سیاست دانوں کی خاطر اپنے پیاروں سے
بد کلامی یا قطع تعلق کرۓ
سیاست دانوں کو اتنی ہی اہمیت دیں
جتنی اہمیت آپ کو سیاست دان دیتے ہیں
با وقار اور عزت دار شہری بنیں
غلام اور خوشامدی نا ہنیں!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi