allah hu akbar
I believe in only one god �
🌹جشنِ آزادی مبارک 🌹
یا اللّٰہ پاک ! ہمارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں ہمیشہ قائم و دائم رکھنا،آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کرا چی شہر کی پہلی بارش مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے ،آسمان پر بجلی، کیا ہی سہانا موسم ہو گیا ہے آپ بھی اپنے ایریا کا بتائے ☔💧
یا اللّٰہ پاک آ ج عاشورہ اور جمعہ کا بھی دن ہے میرے مالک آج کے دن کے صدقے بے اولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرما ۔میرے مالک جو دنیا بھر میں بیمار ہیں سب کو کامل شفاء عطا فرما، جن کی نا فرمان اولاد ہو اللّٰہ پاک اُن کو نیک اور صالح بن دے، میرے مالک آج جو ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھے ہو مالک سب کی دعاؤں کو قبو ل فرما دیجئے، یا اللّٰہ پاک میری امی اور تمام مسلمان مرحومین کی مففرت فرمائے اور ان کی قبر وں میں اپنی رحمت اور نور سے بھر دیجئے، آمین یارب العالمین
Maa bap ka aik din NAHI hota maa bap ke saray din hotay hai.maa bap ka aik rat ka bhi hum qarz ada NAHI kr sktay Jo wo hamari bimari ki wajah SE jagay ho, apnay maa bap ki qadr kray ye aik bar chaly jaeay to dobarh NAHI miltay
یوم عرفہ!
یا اللّٰہ پاک یا غفور یا کریم
معاف فرما دیجئے ،مالک اپنی رحمت سے نواز دے ، آج عرفہ کے روز تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما ،حاجات پوری فرما مالک بے اولادوں کو اولاد نصیب فرما ،تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما دیجئے ،یا اللّٰہ پاک ہم کو بھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کا شرف حاصل کر وا دینے والا خوش نصیب بنا دے اللّٰہ پاک تمام دلي حاجات پوری فرما دیجئے آمین یارب العالمین 🤲🌹
یا اللّٰہ پاک اس ڈھلتے سورج کی طرح اپنے بندوں کی مشکلات کو ختم کر دے ،آسانیوں میں بدل دے میرا مالک تو بہت غفور ہے۔کریم ہے، تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما دیجئے میرے مالک
جمعہ کے مبارک دن پر اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان دلوں پر رحم فرمائے جو اپنے درد کسی کو نہیں بتاتے، اور سب کی دلی جائز تمناؤں کو قبول فرما لے، میرا مالک و پروردگار غفور ہے اور بہت مہربان ہے،🤲🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi