Islam Zada mashwani

Islam Zada mashwani

Share

Dear friends, on this page I will run the social media of Pakistan Muslim League-N

Photos from Islam Zada mashwani 's post 19/07/2026

گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب اور وزیرِ مملکت و مذہبی امور کھیل داس کوہستانی صاحب کی وفد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ملیر آمد

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ملیر کے صدر و پارلیمانی لیڈر (بلدیہ عظمیٰ کراچی) محمد فیروز خان اور جنرل سیکریٹری ضلع ملیر و چیئرمین ملک شیر احمد اعوان نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

دورانِ ملاقات میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع ملیر اسلام زادہ مشوانی کے خاندان پر ہونے والے افسوسناک حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی، دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔

اس موقع پر برکت بھائی، گل شیر، شاہ خالد بھائی، عبدالجبار کشمیری، راجہ شمریز، ملک نوید بھائی اور دیگر معزز دوست احباب بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
جاری کردہ:�میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع ملیر�اسلام زادہ مشوانی

Photos from Muhammad Feroz Khan's post 01/07/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi