Pak.News

Pak.News

Share

If you want news updates then follow me

15/08/2026

*🇵🇰 ہمارے پیارے ممبرز کے نام ایک چھوٹی سی گزارش ❤️*

*ہم آپ کے لیے حقیقت پر مبنی، سچی اور مستند خبریں لانے کی پوری کوشش کرتے ہیں*۔ 📰

*ہمیں آپ سے کسی چیز کی ضرورت نہیں، بس ہماری محنت کے بدلے ایک* ❤️ *ری ایکشن اور خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیا کریں*۔

*آپ کا ایک ری ایکشن ہماری حوصلہ افزائی ہے، اور آپ کا ایک شیئر ہماری آواز کو مزید لوگوں تک پہنچاتا ہے*۔ 🤝
*کھوجی نیوز الرٹ*

*آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے*۔ ❤️🇵🇰

📢 *سچی خبر، آپ تک سب سے پہلے*

15/08/2026

بریکنگ ⚡
جنوبی لبنان کے شہرک انصار پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد شہید ہو گئے۔

15/08/2026

🇮🇳انڈین پبلک ٹی وی پاکستانی ہیکرز کے ہاتھوں ہیک ہو گیا

14/08/2026

📢مصر مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کرنے لگا

♦️مصر شروع ہی سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے آگاہ ہے اور اس معاملے کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

14/08/2026

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں.
تمام عاشقانِ رسول کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو

14/08/2026

تمام اہل اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو

14/08/2026

یوم آزادی مبارک

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن و خوشحالی عطا فرمائے، آمین

*پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد*

13/08/2026

14 اگست کی آمد پر کراچی کی شاہراہیں، تاریخی عمارتیں اور گلی محلّے سبز ہلالی پرچموں اور رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھے ہیں۔ شہریوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے اور ہر طرف ملی نغموں کی گونج ہے۔

13/08/2026

ڈرگس ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست ضمانت منظور

Pinki rock system shocked 😳

13/08/2026

📢پاکستان، سعودیہ اور ترکیےکے پاس 14 لاکھ فعال فوجی اور 3415 فوجی طیارے ہیں:گلوبل فائر پاور انڈیکس

♦️تینوں ملکوں کے پاس 6046 ٹینک، 344 بحری اثاثے ہیں، تینوں کا مشترکہ دفاعی بجٹ 124 ارب 40 کروڑ ڈالر سالانہ ہے، گلوبل فائر پاور انڈیکس کی رپورٹ..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00