MBI Natural
MBI Natural & Herbal Products Making
We Suggest You To Homemade Remedy Beauty Tips .
17/06/2024
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"
"🌙 عيد مبــــــــــــــــــــارك 🌙"
الله اكبر ☝️
الله اكبر ☝️
لا إله إلا الله ألله أكبر
الله أكبر ولله الحمد
اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو ❤️
10/04/2024
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
اہلِ ایمان کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ❤️
اللہ تعالی ہماری ماہِ رمضان کی عبادتیں قبول فرمائے اور آئندہ پورا سال پہلے سے بہتر صحت و عافیت کے ساتھ مزید نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثمہ آمین 🤲
10/04/2024
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ
اہلِ ایمان کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ❤️
اللہ تعالی ہماری ماہِ رمضان کی عبادتیں قبول فرمائے اور آئندہ پورا سال پہلے سے بہتر صحت و عافیت کے ساتھ مزید نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثمہ آمین 🤲
31/03/2024
شبِ قدر کی مسنون دعا ❤️
شبِ قدر رمضان المبارک کی طاق راتوں میں یعنی 21 ، 23 ، 25 ، 27 ، 29 کی راتوں میں سے کوئی ایک رات ہو سکتی ہے ❤️
06/09/2023
انتہائی مقوی ملک شیک
اجزإ۔۔
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا 🍌 ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو
فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے،
گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ،
چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے
13/08/2023
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے 🤲
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
30/06/2023
Eid Al-Adha Mubarak ❤️
For All Muslim Brothers & Sisters ❤️
From Team 🌱
19/06/2023
Pure Saffron A + Food Grade 5 Grams Pack Now Available In Our Daraz Store 🙋🏻♀️
Saffron (Zafran) Pure & Food Grade Quality 5 Grams Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Saffron (Zafran) Pure & Food Grade Quality 5 Grams at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan
14/06/2023
اگر آپ کیمیکل زدہ شیمپو لگا لگا کر اپنے بالوں کا بیڑہ غرق کر چکی ہیں تو اب بھی وقت ہے رک جائیں 🚫
صرف 7 دن MBI Anti-Hair Fall Oil کا استعمال کریں ۔
یہ آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو مضبوط بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگا 💯
بالوں کو جواں اور خوبصورت بناتا ہے ❤️
بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ اور نقصان دہ کیمیکل کے قدرتی طور پر بالوں کو اگاتا ہے ۔ ❤️
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ 🌱
صرف 7 دنوں میں واضح فرق محسوس کیجئیے 📈
Contact Us 👇📱📲👇
https://wa.me/923268038138
Website 🌐
https://www.mbinatural.pk
YouTube 🎬
https://www.youtube.com/
Instagram 💌
https://www.Instagram.com/MBINatural
Thank You For Visiting
MBI NATURAL ™ 🌱
01/05/2023
اگر آپ کیمیکل زدہ شیمپو لگا لگا کر اپنے بالوں کا بیڑہ غرق کر چکی ہیں تو اب بھی وقت ہے رک جائیں 🚫
صرف 7 دن MBI Anti-Hair Fall Oil کا استعمال کریں ۔
یہ آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو مضبوط بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگا 💯
بالوں کو جواں اور خوبصورت بناتا ہے ❤️
بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ اور نقصان دہ کیمیکل کے قدرتی طور پر بالوں کو اگاتا ہے ۔ ❤️
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ 🌱
صرف 7 دنوں میں واضح فرق محسوس کیجئیے 📈
Contact Us 👇📱📲👇
https://wa.me/923268038138
Website 🌐
https://www.mbinatural.pk
YouTube 🎬
https://www.youtube.com/
Instagram 💌
https://www.Instagram.com/MBINatural
Thank You For Visiting
MBI NATURAL ™ 🌱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74600