Hussain Ali Shahani
Sub-inspector in Sindh Police
از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 4فروری 2025
ڈکھن تھانے کی پولیس اور رینجرز نے جھان واہ کے کچے میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ ایک مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔
بازیاب کرائے گئے مغوی کی شناخت راشد تھہیم کے نام سے ہوئی ہے۔
مغوی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے 26 جنوری 2025 کو امرود کے باغ سے اغوا کیا تھا۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی میں مغوی کی بازیابی کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا گیا۔
جھان واہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔
ڈاکو مغوی کو جھان واہ کچے سے دوسرے علاقے میں لے جا رہے تھے۔ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
شکارپور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔
مغوی کی بازیابی اور ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
15/01/2025
Alhamdulillah❤️
Receiving Pakistan Police Medal (PPM) by Honourable Home Minister Mr. Zia-ul-hassan lanjar sb and IGP Sindh Mr. Ghulam Nabi Memon sb.
پولیس کے تمام شہداء کو سلام❤️
25/07/2024
piyaro bhaa Irshad Ali Shahani sb
10/04/2024
Eid Mubarak to you and your family! May this special day bring joy, happiness, and blessings into your lives.
Congratulating Inspector Sir Ayaz Ahmed kherro Sahab on his reinstatement✨
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hussain Ali Shahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.