Asif Panwala
AMP
25/10/2023
بہت مشکل تھا ۔۔میرے لیئے میرے ہیرو کی تصویر کی جگہ کی پروفائل لگانا ۔لیکن اب کچھ لوگوں کی وجہ سے کی پروفائل لگا رہا۔۔ کیوں کہ برا وقت ہر پلیئر پر اتا ہیں۔۔ اگر ہم ویرات کوہلی کو 3 سال سپورٹ کر سکتے تو اپنے کپتان کو کیوں نہیں۔۔ میرے لیئے تو بابر اعظم کرکٹ کے ہیرو ہیں۔۔ 🇵🇰❤️ اپنے پلیئرز کو ہر مشکل وقت میں سپورٹ کرنا میرا اور اپکا فرض ہیں۔۔
23/05/2023
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Category
Telephone
Address
Karachi
28/05/2024