Mufti Tariq Clips
Your media, you become familiar with reality, know yourself, develop skills within yourself, learn so
28/07/2023
جو نماز کی اہمیت جانتا ہو وہ اس حالت میں بھی نماز قضا نہیں کرتا ہے..ماشاءالله اللّه پاک ﷻ قبول فرما ۓ ۔اور اللّه پاک ﷻ ہم سب کو بھی ہر حال میں نماز ادا کرنے کی توفیق دے امین ❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
..
اچھی تنخوا اچھا کفیل اچھی رہائش اچھے دوست اچھا کھانا اچھا پہننے کے باوجود پردیس میں کون لوگ ناکام ہے پہلا کمنٹ دیکھیے
Jab main Mars par gea . . . Untold Story by Mufti Tariq Masood | جب میں مریخ پر گیا
قطر دنیا کو دکھا رہا ہے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق کو قرآن کی آیات میں بیان کیا ہے:
پھر نطفہ کو ہم نے جما ہوا خون بنا دیا
پھراس خون کے لوتھڑے کو گوشت کا ٹکڑا کر دیا
پھر گوشت کے ٹکڑے کو ہڈیاں بنا دیں
پھر ہڈیوں کو ہم نے گوشت پہنا دیا،
پھر دوسری بناوٹ میں اس کو پیدا کر دیا۔
برکتوں والا ہے وہ اللہ جو سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے۔
[Chapter 23:14]
Category
Telephone
Address
Karachi
75850
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mufti Tariq Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.