Viral Vibes
🔥 Viral Vibes 🔥
Daily Viral Videos & Entertainment 🎬
ٹیچر اپنے اسٹوڈنٹ کو فزکس کا پریکٹیکل کرواتے ہوئےاور جس جس اسٹوڈنٹ کی میٹرک میں سپلی ہو، وہ اس ٹیچر سے رابطہ کریں۔
🥵🥵🥵
پنجاب حکومت نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی
تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس، میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازم ہوگا
صارفین کو کاروبار کے نام، پتہ، رسید نمبر اور پی آر اے کیو آر کوڈ والی رسید جاری کرنا لازمی ہوگا
الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت رسید جاری نہ کرنے پر 4 سے 10 لاکھ تک جرمانہ ہوگا
قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کا 1 ماہ تک کاروبار سیل ہوگا
صارفین کو کچن آرڈر سلپس، غیر ادا شدہ بل جیسی رسیدوں کے اجراء پر بھی پابندی ہو گی
Category
Contact the business
Telephone
Address
Pakpattan
Karachi
12345
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Viral Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.