Take A Smile
We Want to Smile for every one
30/06/2026
تمہیں تو دل میں رکھا تھا ۔۔
تم زرا سا دل ہی رکھ لیتے ۔۔۔
🥀🖤
30/06/2026
ظالمو۔۔ بھٹکے ہوے سیاحوں کو راستہ دکھایا جاتا ہے، انہیں گولیاں نہیں ماری جاتیں
23/05/2026
Poetry 💯
زندگی آ بیٹھ کہیں چائے پیتے ہیں........!
تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے
23/05/2026
Poetry 💯
23/05/2026
دن گزرتا ہے ذکرِ عارض میں
فکرِ گیسو میں رات ہوتی ہے
ہم سناتے ہیں شعر میں جسکو
وہ تمہاری ہی بات ہوتی ہے
゚viralシ
23/05/2026
😋غلام کی باتوں میں مٹھاس سی ہے،
😊سندری کی مسکاں میں خاص سی ہے،
🥀جب دونوں کا نام ساتھ آ جائے،
🥰محبت کی فضا بھی اداس نہیں رہتی۔
23/05/2026
💗
09/04/2026
نہ مرد میں رہی شرم نہ عورت میں رہی حیا
نفس کی خواہش نے انسان کو حیوان بنا دیا.
Category
Website
Address
Karachi