Educatuon
Daily Life
حقیقی آزادی کے لیے جیل تو کیا موت کا بھی خوف نہیں!
There is a sad sentence in the district jhang in which a beloved wife is found dead in a room.
04/07/2025
پاکپتن دورہ کے دوران سب سے اہم چیز جس کی محترمہ مریم نواز نے نشاندہی کیں وہ تھی کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامیہ کے درمیان کمیونیکیشن کا فقدان تھا جس کے باعث عوام کو مسائل کا سامنا تھا۔ یہ سراسر ایم ایس کی نا اہلی کا کیس تھا جس پر محترمہ نے فوری ایکشن لیا
27/07/2023
اَنـــــتَ الحَــــــیَاۃِ•°
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی محبت تو بس محبت ہوتی ہے ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے.کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے
khalid__ writer
27/07/2023
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے
27/07/2023
یہ دُنیا آپ کے جذبات کو محض آپ کے منہ پہ مارنے میں ماہر ہے اس لیے دوسروں سے توقعات چھوڑ دیں اور اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں
27/07/2023
ہم جیسوں کو ٹھیک وقت پر اپنے من پسند خوابوں کو پیروں تلے کچل دینا چاہئے کیوں کہ جتنی دیر سے آنکھ کھلے گی درد اتنا ہی شدّت سے ہوگا
27/07/2023
تصور کر سکتے ہو۔۔!
وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے، اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نہ چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا،
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے
Category
Website
Address
Jhang
Jhang
35200