Hiking Friends Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hiking Friends Islamabad, Health/Beauty, Islamabad.
🥾⛰️ HIKING FRIENDS ISLAMABAD ⛰️🥾
الحمدللہ! ایک بار پھر اتوار کا دن خوبصورت پہاڑوں، ٹھنڈی ہوا، قدرتی مناظر اور دوستوں کے ساتھ یادگار بنانے جا رہے ہیں۔ ❤️🌿
ان شاء اللہ اتوار 4 اکتوبر 2026 کو ہماری ہائیک Phارِیلا ریسٹ ہاؤس (Pharilla Rest House) کی طرف ہوگی۔ 🏠⛰️
یہ ایک خوبصورت اور لمبا ٹریک ہے، جہاں راستے بھر قدرت کے حسین مناظر، پہاڑوں کی خوبصورتی اور تازہ ہوا آپ کا استقبال کرے گی۔ 🌲🍃
Hiking Friends Islamabad کی سب سے خوبصورت بات یہی ہے کہ ہم صرف ہائیک نہیں کرتے بلکہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، ایک فیملی کی طرح چلتے ہیں اور ہر ممبر کو ساتھ لے کر آگے بڑھتے ہیں۔ ❤️
بچے ہوں، جوان ہوں، بڑے ہوں یا ہماری بہنیں—ماشاءاللہ سب اپنی ہمت اور جذبے کے ساتھ ہائیک میں حصہ لیتے ہیں۔ 💪🥾
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ممبر محفوظ طریقے سے ٹریک مکمل کرے اور راستے میں ایک دوسرے کا خیال رکھے۔ اس لیے سب ممبرز سے گزارش ہے کہ گروپ کے ساتھ رہیں، اپنی پانی کی بوتل، سنیکس اور ضروری چیزیں لازمی ساتھ رکھیں۔ 💧🥜
📍 Gathering Point: Trail 04 Parking
🕕 Gathering Time: 6:20 AM
🥾 Track: Dino Valley → Pharilla Rest House
📏 Distance: تقریباً 17 KM Both Side
تو پھر دیر کس بات کی؟
پریشان نہ ہوں، گھر سے نکلیں اور Hiking Friends Islamabad کے ساتھ پہاڑوں کا سفر شروع کریں۔ ❤️⛰️
آئیں، اس اتوار کو موبائل کی اسکرین سے دور، قدرت کے قریب اور اپنے پیارے HFI فیملی ممبرز کے ساتھ ایک اور خوبصورت یاد بناتے ہیں۔ 🌿🥾
ان شاء اللہ ملیں گے اتوار کو Trail 04 Parking پر۔ ❤️
🔥 HIKING FRIENDS ISLAMABAD —
*Sunday Morning Hike (pharilla rest house 🏠)
Date 04-10-2026
Distance : 17km both side Easy track
~ Gathering Time : 6:20 AM
~ Gathering Point: Trail 04 parking
Hiking strat dino valley
*Bring snacks and water with you to keep yourself Hydrated and Energetic*
29/09/2026
*Sunday Morning Hike (pharilla rest house 🏠)
Date 04-10-2026
Distance : 17km both side Easy track
~ Gathering Time : 6:20 AM
~ Gathering Point: Trail 04 parking
Hiking strat dino valley
*Bring snacks and water with you to keep yourself Hydrated and Energetic*
Join us every Sunday 🌸❤️
28/09/2026
الحمدللہ🎉
ہائیکنگ فرینڈز اسلام آباد کے فیس بک پیج پر 9 ہزار فیملی ممبرز مکمل ہو گئے ہیں🥳🏔️
یہ سب آپ سب کی محبت، سپورٹ اور اعتماد کی بدولت ممکن ہوا۔ آپ سب کا دل سے بہت بہت شکریہ❤️🙏
آپ کی محبت نے ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ انشاءاللہ آنے والے وقت میں بھی ہم آپ کے ساتھ مل کر مزید خوبصورت ایڈونچرز اور یادگار ٹریکس کا حصہ بنیں گے۔ 🥾⛰️
ہائیکنگ فرینڈز اسلام آباد کے ساتھ جڑے رہنے کا شکریہ آپ سب ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں💪✨
شکریہ 🌿
The mountains are calling, and we must go🏔️💚
Escape the city. Breathe the fresh air. Feel the adventure.
Join Hiking Friends Islamabad Community for a hike trip filled with nature, laughter, and unforgettable memories.
🌿 Every step = a new story
🥾 Every trail = a new adventure
🤝 Every hike = new friends
Let's make it memorable together! 🌄
27/09/2026
الحمدللہ رب العالمین ❤️🤲
آج ہماری Rumli سے لوہا دندی کی خوبصورت ہائیک تھی 9km، اور ماشاءاللہ ہمارے تمام ممبرز نے بھرپور جذبے، ہمت اور حوصلے کے ساتھ یہ ہائیک مکمل کی۔سب سے خوبصورت بات یہ رہی کہ آج ہمارے ساتھ بچے، نوجوان اور بڑے سب شامل تھے، اور ہر ایک نے اپنی ہمت کے مطابق ٹریک کو مکمل کیا۔ کسی نے تھکن کی پرواہ نہیں کی، کسی نے راستے کی مشکل کو بہانہ نہیں بنایا، بلکہ سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے آگے بڑھتے رہے۔ ❤️
Hiking Friends Islamabad
کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ ہم صرف ہائیکنگ نہیں کرتے، بلکہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، نئے ممبرز کو اپنے ساتھ لے کر چلتے ہیں اور سب کو فیملی کی طرح رکھتے ہیں۔ آج جن نئے ممبرز نے پہلی بار ہمارے ساتھ ہائیک کی، ان سب کو Hiking Friends Islamabad کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے سلام۔ آپ سب نے ثابت کر دیا کہ اگر جذبہ ہو تو راستے کی مشکل بھی آسان لگتی ہے۔
پہاڑ ہمیں صرف بلندی تک پہنچنا نہیں سکھاتے، بلکہ صبر، ہمت، اتحاد اور ایک دوسرے کا ساتھ دینا بھی سکھاتے ہیں۔ اللہ پاک ہماری اس محبت، بھائی چارے اور اتحاد کو ہمیشہ قائم رکھے، ہمارے تمام ممبرز کو صحت، خوشی اور سلامتی عطا فرمائے، اور ہمیں اسی طرح خوبصورت مقامات پر مل جل کر ہائیکنگ کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️
Are you ready team!!!
⛰️🥾 HIKING FRIENDS ISLAMABAD 🥾⛰️
پریشان نہ ہو، بس آجاؤ ہمارے ساتھ! ❤️
🌿 ہائیکنگ کرو، قدرت کے حسین نظارے دیکھو اور نئی دوستیاں بناؤ — بالکل فری! 😍
یہ صرف ہائیکنگ گروپ نہیں، بلکہ ایک فیملی ہے جہاں بچے، جوان، بزرگ اور خواتین سب مل کر ہائیکنگ کو انجوائے کرتے ہیں۔ 🤝❤️
اگر آپ بھی صحت، خوشی، قدرت اور خوبصورت یادوں کے سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو Hiking Friends Islamabad جوائن کرو — کوئی فیس نہیں، بالکل فری! 🔥⛰️
آؤ، پہاڑوں کی طرف چلیں… سکون بھی ملے گا اور دوست بھی! 🌿🥾❤️
23/09/2026
*Sunday Morning Hike (Rumli track )
Date 27-09-2026
Distance : 8km both side
~ Gathering Time : 6:00 AM
~ Gathering Point: lake view park green metro stop
*Bring snacks and water with you to keep yourself Hydrated and Energetic*
Hiking Friends Islamabad
Category
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hiking Friends Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.