Muhammad Umair Khan
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ
21/03/2026
تمام احباب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
دکھ یہ ہے میرا یوسف اور یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
*السلام علیکم، صبح بخیر*🌹
*اے اللّٰه سُبحَانہُ و تعالٰی*!
*ہمارے کبیرہ اور صغیرہ تمام گُناہ معاف فرما دے، ہماری تَوبه قبول فرما اور ہم پر رحم فرما۔ہمیں کُفر و شِرّک سے بچا، ہمارے رزقِ حلال میں وُسعَت اور برکت عطا فرما*.
*اے اللّٰه پاک*!
*ہمیں تاحیات صِرف اور صِرف اپنا محتاج رکھنا، ہمیں شیطان مردود کے وسوسوں سے بچانا اور پختہ ایمان کے ساتھ دینِ اسلام پر قائم و دائم رکھنا*۔
*آمین یَارَبّ العَالمِین*
بسم الله الرحمن الرحيم.
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
السلام علیکم۔
دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور خدمت سے اللّه ملتا ھے۔ اللّه پاک جی ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام کی بارگاہ میں آپکی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دُعاگوہ ھوں. مالک ارض و سماء آپکا ھمیشہ نگہبان رھے. اے اللّه پاک جی ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام اے اللّه پاک جی رَبُ العزت هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما. هم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما اور همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما. جو صراطِ مستقیم پر ھیں اور آپ کا شکر ادا کرتے هیں.
آمین یارب العالمین
تاجدارِ کائنات رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا
”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰
(جامع ترمذی: ٢۴۵۷) ❤️
﷽
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
۔💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
کربلا ایک ایسا راز جسے سمجھنے کے لیےمزہیب کی نہیں انسانیت کی ضرورت ہے
کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad