Saif mangi shikarpur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saif mangi shikarpur, Health/Beauty, Shikarpur, Islamabad.
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں
علی ہلال
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے نیپال میں تباہی مچادی ہے۔ تبت کے علاقے میں چین اور نیپال کے سرحدی علاقے کو شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
نيپالی وزارت سیاحت وثقافت کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دریا کا راستہ رک گیا ہے جس کے باعث پانی نشیبی علاقوں تک پھیل کر نقصان وتباہی کا سبب بن رہا ہے۔
بدھ کو 95 افراد کے جاں بحق ہونے اور 403 کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے ۔ جن میں 341 غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔
*الرٹ نیپال، سیلاب کے عذاب سے نہ بچانے پر لوگ بتوں کی توڑ پھوڑ کر رہے ہیں!*
*توبہ تائب ہو کر مسلمان ہورہے ہیں، بیشک اللہ ہی بہترین قدرت والا بے نیاز ہے🤲*
*سہی کہتے ہیں کہ اللہ حکیم ذات ہے اور اس کے ہر کام میں حکمت ہوتی اللہ نے یہاں بھی اپنی حکمت دکھائی سیلاب بھیج کر۔۔*
*اور نقلی، منگھڑت خداؤں کو ماننے والوں کو یہ بتا دیا کہ خالق حقیقی بھی اللہ ہے، حاجت روا بھی اللہ ہے، مشکل کشاء بھی اللہ ہے۔۔*
12/08/2026
ختم ہوجائینگے وہ لوگ جو مولانا صاحب کا نام مٹانا چاہتے ہیں 🌹💖
چراغ زندگی ہو گا فروزاں ہم نہیں ہوں گے
چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
اس گاڑی کو کون کون جانتا ہے کے یہ کس شخصیت کی گاڑی ہے کمنٹ میں صرف لقب بتائیں بس👇
Category
Website
Address
Shikarpur
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Saif mangi shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.