Qari Muhammad Mumtaz Chishti
Islamic posts
15/10/2026
03/10/2026
تـم کـو چاہنـے کـی وجـہ کچـھ بھـی نہیـں
عشـق کـی فطـرت ہـے بـے وجـہ ہـونـا...!! ❣️
سرگودھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیرہ پولیس نے سرگودھا کو بڑے نقصان سے بچا لیا ۔۔۔۔ بھلوال سے بھیرہ لایا جانیوالا ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔۔۔۔ ملزم گرفتار ۔۔۔۔
23 کلاشنکوف
10 رائفلز
14 رپیٹر
78 پسٹل
38 ہزار سے زائد گولیاں
رائفل جی تھری 5 عدد
رائفل 222 بور 3 عدد
رائفل 223 بور 2 عدد
281 میگزین
24/08/2026
جاپان میں تقریباً 400 ٹن وزنی روایتی محل کو ایک ہزار افراد نے رسوں کی مدد سے کامیابی سے تقریباً 5 میٹر منتقل کردیا۔
شمالی جاپان کے اوموری پریفیکچر میں واقع ہیروساکی کیسل کو 2015 میں پتھروں کی دیواروں کی مرمت کیلئے اس کی اصل جگہ سے منتقل کیا گیا تھا، جسے اب دوبارہ پرانی پوزیشن پر واپس لایا گیا ہے۔
محل کی منتقلی کیلئے تقریباً ایک ہزار افراد کو لاٹری کے ذریعے منتخب کرکے مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا، جنہوں نے رسوں کی مدد سے محل کو کھینچا۔ یہ عمل دو روز جاری رہا اور مجموعی طور پر تقریباً 4 ہزار افراد نے اس سرگرمی میں حصہ لیا۔۔۔۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Mumtaz Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.