Islamic video
Islamic video🫂❤️
and other knowledge 💯
゚viralシfypシ゚
゚viralシ
゚viralシfypシ゚
شیطان کو یہی پسند ہے کہ آپ اُتاولے ہو جائیں۔ قبولیت میں تاخیر کو انکار سمجھ لیں، مایوس ہو جائیں اور دعائیں کرنا چھوڑ دیں۔ یقین کریں وہ چیز جو آپ مانگ رہے ہیں وہ اُسی لمحے آئے گی جب آپ کا دل اسے سنبھالنے کے لئے تیار ہو گا۔
اللہ کے ہاں دیری کا مطلب آپ کو اس نعمت کے لیے تیار کرنا ہو سکتا ہے لیکن انکار ہر گز نہیں ہو سکتا۔
Here are some good Facebook hashtags that combine Islamic reminders and poetry:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Islamabad
45203