Corona virus

Corona virus

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Corona virus, Health/Beauty, Islamabad.

23/03/2020
Photos from Corona virus's post 23/03/2020

‏اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے گاؤں کوٹ ہتھیال میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے ۔ جماعت کے کرغیزستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ٹیسٹ ہفتے کو مثبت آیا تھا۔ اب یہ پورا علاقہ قرنطینہ میں تبدیل ہو جائے گا ۔ لوگ چیخیں گے حالانکہ کب سے یہ کہا جا رہا تھا کہ کچھ دن احتیاط کریں ۔

Category

Website

Address


Islamabad
44000