DIA-B
Diabetic Care Product
27/07/2026
♦️ســـورہ جـــن اور اســـماء الحـــسنی کا نقـــش برائے حفاظت♦️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
❤️محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
گھر دوکان کاروبار کمپنیوں کو جادو جنات اثرات نظربد سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک طاقتور نقش جو کے اللہ کے 99 نام اور سورہ مزمل کا نقش اور سورہ جن پر مشتمل ہے۔۔
یہ نقش جس گھر دوکان یہ کاروباری اداروں میں موجود ہو وہاں الحمدللہ سے جادو جنات اثرات نظربد سے حفاظت رہتی ہے ۔۔
اس نقش کے لگنے سے وہاں ہمیشہ خیر و برکت رہتی ہے۔۔
♦️اجازت اور استعمال کا طریقہ♦️
پہلے تو اگر طاقت اور صحت اجازت دے تو یہ مکمل نقش مشک و زعفران سے لکھیں نہیں تو اس کا پرنٹ نکال لیں اور اس نقش پر 1100 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھیں اور 1100 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر نقش پر دم کریں اور دیوار پر چسپاں کردیں ۔۔۔ انشاء اللہ اس نقش کے کمالات خود دیکھیں گے۔۔ اگر صحت پیسہ اجازت دے تو ایک نمبر مشک و زعفران خرید لیں اس سے لکھیں تاثیر اور زیادہ ہو جائے گی انشاء اللہ ۔۔
♦️ اجازت کے لیے کمنٹس میں لفظ (اللہ) لکھیں اور اجازت حاصل کریں ♦️
نوٹ: 👇
ہر طرح کے روحانی و جسمانی علاج کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں ۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ کا خادم روحانی معالج
حکیم پیر سید عتیق الرحمن شاہ صاحب
03424133477
واٹس ایپ
📿📿
*سورہ اخلاص کا نایاب اور بے مثال عمل*
لوگوں میں شہرت عزت چاہتے ہیں-آپ چاہتے ہیں لوگ آپ سے محبت کریں-آپکی عزت کریں لوگوں کا ہجوم ہو اس عمل سے تسخیر عام خاص اتنی ہوتی ہے کے اپ حیران ہو جاوگے-اور اس عمل سے آپکی روحانیت اتنی بڑه جائے گی کے اپ سوچ نہیں سکتے اس عمل کو کرنے سے رجعت نہیں ہوتی روحانیت بہت بڑه جاتی ہے-جو سوچوگے ہونے لگ جائے گا-ایسے اسیے کام ہونگے کے اپکے وہم و گمان میں نہیں ہوگا-جس کا سوچیں گے وہ آجائے گا-جس بندے رشتے دار کا سوچیں گے وہ ناراض ہے وہ اجائے گا-جس کو دم کریں گے یا فون پہ دم کریں گے اللہ پاک اسکو شفا دے گا-
اسکے اثرات چند دنوں میں شروع ہو جاتے ہیں-بہت ہی نایاب عمل ہے اسکو ہمیشہ معمول میں رکهیں
طریقہ عمل: بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل هواللہ احد○اللہ الصمد اللہ الصمد الصمد الصمد 100 مرتبہ پڑهیں
100 مرتبہ پڑهنے کے بعد سورہ پوری کریں
لم یلد ولم یولد ولم یکن له کفوااحد
ایک مرتبہ سورہ اخلاص میں 100 مرتبہ اللہ الصمد پڑھا جائے گا
اسی طرح اپ 5 مرتبہ 7 مرتبہ 9 مرتبہ یا 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں 5 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 500 مرتبہ پڑهنا ہوگا اسی طرح 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 1100 سو مرتبہ پڑہنا ہوگا-کوئی بهی وقت مقرر کر لیں اور پهر وقت جگہ کی پابندی کریں روز بے مثال عمل ہے
اجازت عام ہے کمینٹ میں سبحان اللہ لکھ دیں اور عمل کریں۔
نوٹ:- اجازت کے لیے پوسٹ کو ایک مرتبہ شیئر کریں اور کمینٹ میں اللہ وارث لکھیں۔
19/01/2026
ھوالشافی
شفاء کھانسی
ست ملٹھی 100گرام
گوند کیکر 50گرام
گوند کتیرا 50گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں
ترکیب استعمال
ایک کپ گرم پانی میں 3گرام سفوف ڈال کر حل کرکے گرم گرم نوش فرمائیں
فوائد
گلہ درد کھانسی سینہ کی مجموعی پریشانی کا شافی علاج
جوشاندہ کی طرح چائے میں بھی استعمال کیا کریں
والسلام
حکیم سید عتیق الرحمن
Boost stamina, reduce fatigue, and support overall vitality with FORTE 40 POWER.
فورٹی 40 پاور کے ساتھ اسٹیمینا میں اضافہ کریں، تھکاوٹ کم کریں ، مجموعی توانائی و صحت کو بہتر بنائیں۔
اور مردانہ کمزوری دور کریں
📞 0342-4133477
08/01/2026
*بسم اللہ الرحمن الرحیم
*حکیم سید عتیق الرحمن شاہ
*مقوی چار*
*ھوالشافی*
اجواہن دیسی صاف 20گرام
لہسن دیسی ک پانی 20گرام
زنجبیل سفوف 20گرام
شحم۔حنظل 10گرام
بادیان 20گرام
زعفران 03گرام
*ترکیب تیاری*
جملہ ادویہ کو باریک پیس لیں اگر فرصت نہ ھو زعفران نکال دیں اور دیسی لہسن چھیل کر ساتھ کھرل کر لیں اور دھوپ لگواہیں جب اچھی طرح خشک ھو جاے تو دوبارہ گرینڈ کر لیں
اور کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
*نوٹ*
اگر نمی ھوئ تو فنگش لگ جاے گی
*مقدار خوراک*
پانچ سو ملی گرام کیپسول بھر لیں صبح شام ھمراہ پانی نیم گرم پانی سے لیں
*فواہد*
مقوی کبد جگر مخرج ریاح مشتہی مسکن اعصاب
دل ڈوبنا بوجہ کثرت رطوبات ۔تبخیر معدہ ۔بھوک نہ لگنا ۔ریاحی دردیں کولیسٹرول کی زیادتی
*طالب دعا* 03424133477
03/01/2026
*ترپھلا کی چائے*
اجزاء :-
ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ
پانی ڈیڑھ کپ
شہد ایک چمچ
ترکہب و خوراک :-
پانی میں ایک چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں.
اسکے دو سو سے زائد فوائد ھیں چند درج زیل ھیں :-
*جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا
*بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا
*جسم میں صفراء کا جمع ھونا
*جسم میں گلٹیاں بننا
*جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا
*قبض کا مستقل رہنا
*معدے کا کام نہ کرنا
*آنتوں کی خشکی
*بلغم کیرہ نزلہ
*صفراوی موٹاپا
*کولیسٹرول بڑھنا
*یورک ایسڈ بڑھنا
*داڑھی کے بال سفید ھونا
*منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا
*عضو خاص کی کمزوریاں
*جریان
*لیکیوریا
*رحم کے تمام مسائل
*پیشاب کے تمام امراض
*سوزاک
*آتشک
*گردے مثانے پتے کی پتھریاں
*نظر کی کمزوری
*مثانے کی کمزوری
*پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا
*ہائیپر ھونا
*دماغی کمزوری
*سٹریس
*ٹینشن
*جسمانی کمزوری
*پیشاب کی جلن
*عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ
*نقاہت
*چکر آنا
*بیہوشی
*غشی
*جسمانی دردیں
*بلڈ پریشر ھائی لو
*گردوں کی صفائی
*جگر کی مضبوطی
*جسم سے بلغم کا خاتمہ
*کمردرد
*پٹھوں کا درد
*لنگڑی کا درد
*کمردرد
*قوت مدافعت میں کمی
* ترپھلہ کیا ہے ؟
( آملہ + ھریڑ + بہیڑہ )
ترپھلہ ازحد مفید چیز ھے جو طب یونانی کے مایہ ناز نسخوں کا جزواعظم ھے. یہ لفظ " تری پھلہ " سنسکرت کا ھے جسکا مطلب ھے تین پھل ، جب عرب کے اطبا نے اسکو استعمال کرنا شروع کیا تو اسکو معرب کر کے "اطریفل" کا نام دیا. پہلے ھم الگ الگ تینوں کا جائزہ لیں گے پھر اسکے مجرب اور آزمودہ مرکبات پر بات ھوگی.
1. آملہ ( آنولہ ) :-
اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ھیں.
2. بہیڑہ ( بلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ھے
3. ھریڑ ( ھرڑ ، ھلیلہ ) :-اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ھے.
¤ ترپھلہ ¤آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ھو جائے.
ترپھلا: ویٹ لاس کے لئے۔
ترپھلا آیورویدک سسٹم کا ایک شاندار مرکب ہے۔ یہ کئ بیماریوں کا علاج ہے۔ لیکن آج صرف وزن کم کرنے کے حوالے سے بات ہوگی۔
ترپھلا میں تین پھل ہوتے ہیں۔
ہریڑ، بہیڑہ اور آملہ
یہ مرکب تینوں باڈی ٹائپ کے لیے یکساں مفید ہے۔
ویٹ لاس کے لئے ان تینوں کی شرح اس طرح سے ہے۔
ہریڑ 100 گرام
بہیڑہ 200 گرام
آملہ 400 گرام
ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اور جار میں بند کر کے رکھیں۔ 4 ماہ تک کارآمد ہے۔ اس کے بعد اثر پزیری میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔
خوراک: کیسے اور کس طرح لیا جائے۔
10 گرام (ایک بڑا چمچ) صبح نہار منہ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں یا پھر تھوڑا سا گڑ کے ساتھ یا پھر ایک چمچ شہد کے ساتھ لیں۔
ایک بڑا چمچ رات کو نیم گرم پانی کے ساتھ لیں تو قبض اور معدہ اور آنتوں کی تمام بیماریاں ٹھیک ہوں گی۔ زہریلے مادے خارج ہوں گے اور صبح کے ٹائم لیٹرین میں آسانی ہوگی۔
کم سے کم ایک ماہ تک لیں۔
اس فارمولے سے 60 دن میں 15 کلو وزن کم ہوا ہے۔
م۔ حکیم سید عتیق الرحمن۔ 03424133477
04/12/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |