Sana Virk
Sana virk
19/08/2022
hi frinds jummah mubarak
17/08/2022
انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک معروف بزنس مین اور رانا ثناء اللہ کے فرنٹ مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پر اسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کر کے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ
شیخ دانش اور اسکی بیٹی انا شیخ نے دیگر ساتھیوں سے مل کرخدیجہ پر تشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے
سب گھر والوں اور نوکروں کے جوتے چٹوا کر انکار پر معافی منگوائی اسی دوران ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،
سٹی پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے مل مالک کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بنانے والی میڈیکل کی طالبہ کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے مالک اور اسکی بیٹی سمیت 16 ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت
تھانہ وویمن میں مقدمہ درج کروا کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی مدینہ ڈویژن کو احکامات جاری کرتے ہوے اسپیشل ٹیموں نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دئیے ہیں
13/08/2022
good morning have a nice day
07/08/2022
04/08/2022
💗🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر💗🌼💕
��🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے💗🌼💕
💗🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" محبت " کا "_______بھرم💗🌼💕
💗🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر💗🌼💕
💗🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے💗��💕
💗🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" وعدہ " آنے"_______کا💗🌼💕
💗🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں��🌼💕
💗🌼💕" گھبرایا " نہیں"________ کرتے
*╰ ➣𝗣ᴏsT Bʏ⇘*
✨
31/07/2022
طبیب عشق نے بتایا ہے دیدار یار سے پرہیز
مطلب یہ ہوا کہ وقت سے پہلے مرنا ہوگا
30/07/2022
giod morning have a nice day
Category
Contact the business
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sana Virk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.