all of these
life is not � same of everyone �����
26/06/2026
21/06/2026
حالات اس نہج تک پہچانے والوں کو سرخ سلام ۔۔
اور تو اور پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو بھی نہی بخشا مطلب جہاں جسکا جس ادارے میں زور چلا اس نے اپنے بندے بھرتی کرا رکھے ہیں ۔۔
یہ زیر نظر تصویر میں وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس اور انکی اہلیہ عالیہ ریاض ہیں ۔
عالیہ ریاض آج ایک مرتبہ پھر بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوگئی اب اسکا ریکارڈ چیک کریں گزشتہ تینوں سالوں میں اس نے صرف ایک ففٹی بنائی وہ بھی زمبابوے کے خلاف ۔
لوٹ مار یہاں ختم نہی ہوتی گزشتہ روز اس کا شوہر پی سی بی کے خرچے پر اس سےملنے انگلینڈ گیا تھا اور اس نے پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لیا بلکہ شوہر کے ساتھ اوٹنگ کرتی رہی ۔
ہوٹل کے سویمنگ پول میں دونوں کو دیکھا گیا اور آج بغیر پریکٹس کے میچ کھیل رہی تھی ۔
پاکستان کرکٹ پر قبضہ ہوچکا ہے چن چن کے نااہل لوگوں کو اداروں میں بٹھادیا ہے یقین مانیے وہاب ریاض کو کوی کلب کرکٹ کا کوچ نہ رکھے ہم نے خواتین کی ٹیم اس کے سپرد کر رکھی ہے ۔۔
21/06/2026
سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہناہے میں اور جنید خان ویمنز ٹیم کیساتھ کام کررہے تھے ہمیں ہٹانے کی وجہ اور کوئی نہیں بلکہ وہاب ریاض کو نوکری پر رکھنا تھا اور یہ کام ایک سیاسی شخص کررہا ہے وہاب ریاض نہ تو اپنے دور میں کوئی کامیاب کرکٹر تھا اور ناہی اس نے کوچنگ کی کورس کی ہے ویمنز ٹیم میں کپتان فاطمہ ثنا اور دو لڑکیوں کے علاوہ باقی سب سفارش پر بھرتی ہے عاقب جاوید اور وہاب ریاض ایک ہی گروپ کے لوگ ہے ان کے سر پر مضبوط سیاسی ہاتھ ہے تب ہی تو عاقب جاوید اب تک ٹیم کیساتھ جوڑا ہوا ہے اور اب حالات سب کے سامنے ہے جنید خان نے انگلینڈ کی اس سینٹر میں کوچنگ کورس پاس کی ہے جہاں پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکئ آرتھرنے کوچنگ پاس کی ہے
FIFA world cup 2026 match 13
میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے
Assalamu alaikum everyone
بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️ 💯
صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ ❤️ 💯
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
43040
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when all of these posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.