Forensic science LUMHS

Forensic science LUMHS

Share

Raise voice against injustice

Photos from Forensic science LUMHS 's post 30/07/2026

آج مورخہ 30/07/2026 کو صدر، سینئر نائب صدر، نائب صدر اور ایگزیکٹو ممبران نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے پی اے ٹو وائس چانسلر (لمس يونيورسٽي ڄامشورو،سنڌ ) کو باضابطہ طور پر ایک پروپوزل جمع کروایا۔

پروپوزل کے اہم نکات درج ذیل تھے:

1۔ فورینزک سائنس گریجویٹس کے مستقبل، روزگار اور پیشہ ورانہ مواقع کے حوالے سے ایک جامع سیمینار کا انعقاد۔

2۔ لمس میں ایم فل اِن فورینزک سائنس پروگرام کے آغاز کی درخواست۔

3۔ فورینزک سائنس گریجویٹس کے مسائل کے حل اور ان کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی غرض سے تمام متعلقہ اعلیٰ حکام کو باضابطہ خطوط جاری کرنے کی درخواست۔

ان شاء اللہ، آئندہ ہفتے کے دوران اس پروپوزل پر کسی نہ کسی قسم کا ردِعمل موصول ہونے کی امید ہے۔ اگر مثبت جواب ملا تو یہ ہم سب کے لیے خوش آئند ہوگا، اور اگر جواب مثبت نہ بھی آیا تو ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور فورینزک سائنس گریجویٹس کے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے۔

سندھ فورینزک اسٹوڈنٹس سوسائٹی (SFSS)

وحدت • جدوجہد • مستقبل

21/07/2026

سندھ حکومت سے فارنزک سائنس گریجویٹس کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی اپیل

ہم سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ کے فارنزک سائنس ڈپارٹمنٹ سے فارغ التحصیل گریجویٹس کو سندھ کی فارنزک لیبارٹریز اور متعلقہ اداروں میں روزگار کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں، تاکہ وہ اپنی جدید سائنسی مہارت، تحقیق اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے اور ملک کی خدمت کر سکیں۔
لمس یونیورسٹی جامشورو کے فارنزک سائنس ڈپارٹمنٹ سے 2020 سے 2026 کے دوران تین بیجز فارغ التحصیل ہو چکے ہیں، مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب تک کسی بھی گریجویٹ کو اپنی تعلیم اور مہارت کے مطابق فارنزک کے سرکاری اداروں میں ملازمت کا موقع نہیں دیا گیا۔ یہ نہ صرف نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ضیاع ہے بلکہ صوبے کے فارنزک نظام کے لیے بھی ایک بڑا نقصان ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فارنزک سائنس گریجویٹس کو سندھ پولیس ڈیجیٹل فارنزک لیبارٹری، سندھ فارنزک سائنس لیبارٹری، کرائم برانچ، سی آئی اے، کرائم سین انویسٹیگیشن یونٹس، ڈی این اے، فنگر پرنٹس، سوالیہ دستاویزات (Questioned Documents)، سائبر فارنزکس اور دیگر متعلقہ شعبوں میں میرٹ کی بنیاد پر روزگار اور انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
جدید دور میں جرائم کی تفتیش سائنسی شواہد کے بغیر ممکن نہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ سندھ حکومت نوجوان فارنزک سائنس گریجویٹس کی صلاحیتوں کو نظرانداز کرنے کے بجائے انہیں قومی خدمت کا موقع فراہم کرے گی اور جلد از جلد نئی آسامیوں کا اعلان کرے گی۔
منجانب:
گریجویٹ فارنزک سائنس ڈیپارٹمنٹ، لمس یونیورسٹی جامشورو، سندھ


Higher Education Commission, Pakistan

15/07/2026

پريس رليز

تاريخ: 14 جولاءِ 2026

سنڌ فارينزڪ اسٽوڊنٽس سوسائٽي (SFSS) جو باضابطه قيام

سنڌ جي فارينزڪ سائنس جي گريجوئيٽ ۽ انڊر گريجوئيٽ شاگردن جي گڏيل ڪوششن سان سنڌ فارينزڪ اسٽوڊنٽس سوسائٽي (SFSS) جو باضابطه بنياد رکيو ويو آهي.

هن سوسائٽي جو بنيادي مقصد سنڌ ۾ فارينزڪ سائنس جي اهميت بابت شعور پيدا ڪرڻ، سائنسي بنيادن تي ڪرائم جي روڪٿام ۽ انصاف جي نظام کي مضبوط بڻائڻ ۾ پنهنجو مثبت ڪردار ادا ڪرڻ، ۽ فارينزڪ سائنس جي گريجوئيٽس ۽ شاگردن لاءِ روزگار، تربيت، تحقيق ۽ پيشاور ترقي جا بهتر موقعا پيدا ڪرڻ آهي.

SFSS سنڌ جي فارينزڪ شاگردن ۽ گريجوئيٽس لاءِ هڪ گڏيل پليٽ فارم طور ڪم ڪندي، جتي علم، تحقيق، مهارتن جي واڌاري، پيشاور رابطن ۽ شاگردن جي حقن جي نمائندگي کي هٿي ڏني ويندي. سوسائٽي جو عزم آهي ته فارينزڪ سائنس کي سنڌ ۾ وڌيڪ مضبوط، بااثر ۽ ڪارائتو بڻائڻ لاءِ لاڳاپيل ادارن سان هر ممڪن سهڪار ڪيو وڃي.

اسان يقين رکون ٿا ته فارينزڪ سائنس انصاف جي فراهمي ۽ ڏوهن جي روڪٿام ۾ اهم ڪردار ادا ڪري ٿي، ۽ ان شعبي سان لاڳاپيل نوجوانن کي مناسب موقعا فراهم ڪرڻ وقت جي اهم ضرورت آهي.

PRESS RELEASE

Date: 14 July 2026

Official Establishment of the Sindh Forensic Students Society (SFSS)

The Sindh Forensic Students Society (SFSS) has been officially established through the collective efforts of undergraduate and graduate students of forensic science across Sindh.

The primary objective of the Society is to promote awareness of the importance of forensic science in Sindh, contribute positively to crime prevention through scientific approaches, strengthen the criminal justice system, and create better opportunities for employment, training, research, and professional development for forensic science graduates and students.

SFSS will serve as a unified platform for forensic science students and graduates across Sindh, promoting knowledge sharing, research, skill development, professional networking, and advocacy for students' rights. The Society is committed to working in collaboration with relevant institutions to strengthen and advance the field of forensic science in Sindh.

We firmly believe that forensic science plays a vital role in the delivery of justice and the prevention of crime. Providing meaningful opportunities to young professionals and students in this field is an urgent need, and SFSS is dedicated to contributing towards this important mission.

12/07/2026

لمس (LUMHS) یونیورسٹی جامشورو کے شعبۂ فارنزک سائنس سے اب تک تین بیجز فارغ التحصیل ہو چکے ہیں، مگر افسوس کہ آج تک ان میں سے بیشتر گریجویٹس کو سندھ فارنزک ڈیپارٹمنٹ میں روزگار فراہم نہیں کیا گیا۔ ڈگری حاصل کرنے کے باوجود فارنزک سائنس کے تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار بیٹھے ہیں، جبکہ کئی گریجویٹس مجبوری کے تحت نجی اداروں اور پرائیویٹ کمپنیوں میں معمولی تنخواہوں پر کام کرنے پر مجبور ہیں، حالانکہ ان کی تعلیم اور مہارت کا اصل میدان فارنزک سائنس کا شعبہ ہے۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ، جاوید عالم اوڈھو صاحب کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق سندھ پولیس کے پہلے سے تعینات اے ایس آئی سے لے کر انسپکٹر رینک تک کے اہلکاروں کو فارنزک ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فارنزک سائنس کے بے روزگار گریجویٹس کے لیے انتہائی مایوس کن ہے، کیونکہ اس سے اُن نوجوانوں کے روزگار کے مواقع مزید محدود ہو جائیں گے جنہوں نے اسی شعبے میں باقاعدہ تعلیم، تربیت اور ڈگری حاصل کی ہے۔

ہم سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فارنزک سائنس کے تعلیم یافتہ گریجویٹس کو ان کی قابلیت اور مہارت کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر سندھ فارنزک سائنس ایجنسی اور دیگر متعلقہ اداروں میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نظر انداز کرنا نہ صرف ان کے ساتھ ناانصافی ہے بلکہ صوبے میں فارنزک نظام کی ترقی اور انصاف کے مؤثر عمل کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوگا۔
منجانب: گریجویٹ طالب علم فارنزک سائنس.

12/07/2026

5 سال گزرنے کے بعد بھی سندھ فارنزک سائنس لیب تاحال نہ ہو سکا۔ 💔

04/02/2026

سندھ فارنزک ایجنسی 2020 سے اب تک عمارت کی تعمیر مکمل نہیں ہو سکی۔
تمام اعلیٰ حکام سے پُرزور گزارش کی جاتی ہے کہ سندھ فارنزک سائنس ایجنسی کی زیرِ تعمیر عمارت کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ سندھ میں فارنزک نظام کو مؤثر بنایا جا سکے۔
لمس يونيورسٽي ڄامشورو سندھ سے فارنزک سائنس میں گریجویشن مکمل کرنے والے قابل، محنتی اور باصلاحیت نوجوانوں کو آج تک فارنزک فیلڈ یا لیبارٹری میں عملی کام کے مواقع فراہم نہیں کیے جا رہے، جس کی وجہ سے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں ضائع ہو رہی ہیں اور وہ شدید مایوسی کا شکار ہیں۔
لہٰذا مطالبہ کیا جاتا ہے کہ سندھ بھر سے فارنزک سائنس کے گریجویٹ طلبہ و طالبات کو فوری طور پر بھرتی کیا جائے اور انہیں فارنزک لیبارٹریز اور متعلقہ اداروں میں اپنی ڈیوٹیاں انجام دینے کا موقع دیا جائے، تاکہ وہ اپنی تعلیم، مہارت اور تجربے کو انصاف، تحقیق اور جرائم کی سائنسی تفتیش کے لیے استعمال کر سکیں۔
یہ اقدام نہ صرف نوجوان گریجویٹس کے مستقبل کو محفوظ بنائے گا بلکہ سندھ میں انصاف کے نظام کو مضبوط، شفاف اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
فارنزک سائنس فائنل یئر کے طالب علم

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

03/12/2024

DawnNews 03/12/2024

03/12/2024

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

17/08/2024

So, finally separate building of Medical Research Centre (MRC) LUMHS, Jamshoro is constructed.

This infrastructure includes:
• Medical Research Centre
• offices of research & commercialization
• offices of global engagements
• Clinical Trail units
• Experimental Animal facility

Following Facilities will be provided:
• Workshops for Undergraduates & post graduates
• trainee opportunities
• Internships opportunities
• Research classes

There are two departments
1) Basic science research
Includes Proteomic genomic, drug discovery and animal model researches.
2) clinical science research
Includes phase 1 & 2 trails, cell line & stem cell research and biomarker discovery.

International Collaborations:
1. University of Nottingham
2. Johns & Hopkins university
3. University of Maryland Baltimore
4. Nanjing Medical University

• Contacts:

Director Research:
Email: [email protected]
Ph: 022-9213316

Additional Director Research:
Ph: 022-9213314, 022-9213318
Fax: 022-9213315

Medical Research Center Office:
Email: [email protected]

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hyderabad