Adil Bajwa

Adil Bajwa

Share

I am medical student
And rescue volunteer

28/04/2026

حاصل پور ۔تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال میں ڈاکٹروں کی من مانیاں جاری مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ورثاء کا ورثاء کا وزیر اعلی پنجاب سکریٹری صحت کمشنر بہاولپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق محمد جمیل نامی شہری جو کہ ڈائبثک مریض جس کی ٹانگ کا آپریشن تھا تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال میں داخل کرنے کے بعد مبینہ ڈاکٹروں کی اپس کی لڑائی میں بعد ازاں آپریشن کرنے سے انکار کر دیا جس پر مریض کے ورثاء نے ایم ایس ڈاکٹر کاشف ظفر کو اس صورت حال سے آگاہ گیا جس پر انہوں نے ڈاکٹر سلمان آرتھو پیڈک کو آپریشن کرنے کا کہا جس پر مذکورہ ڈاکٹر نے آپریشن کرنے سے انکار کر دیا جبکہ ایک ڈاکٹر نے آپریشن کرنے کی رضامندی ظاہر کی لیکن انہیں آپریشن تھیٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور ایم ایس کے احکامات کو ردی کی ٹوکر ی کر نظر کر دیا جس سے دل برداشتہ ہو کر مریض کے ورثاء نے مجبوراً اپنے مریض کو بہاولپور لے جا کر ٹانگ کا آپریشن کروایا اس موقع پر مریض کے ورثا محمد سرور نے ڈاکٹروں کی من مانیوں بے ضابطگی بے حسی اور غنڈہ گردی پر تشویش کا اظہار کیا اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف وزیر صحت کمشنر بہاولپور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

16/11/2025

Alhamdullilah for everything

09/11/2025

At college function

26/09/2025

Once Again
28 September 2025
New war start in Dubai
Rafil vs Jf 17
Final

07/09/2025

چاند گرہن کا اغاز ہو چکا ہے حاصل پور میں

30/08/2025

Beautiful view in hasilpur

30/08/2025

تحصیل حاصل پور اسسٹنٹ کمشنر دورہ ہیڈ سلام

30/08/2025

تحصیل حاصل پور اسسٹنٹ کمشنر حماد جو کہ ہیڈ اسلام
دریائے ستلج کا ریسکیو افسران کے ساتھ دورہ کرتے ہوئے Well done Assistant commissioner hasilpur and The best life saver's Rescue 1122

Photos from Adil Bajwa's post 25/08/2025

Serious accident in hasilpur.Bus crash a old man and crash his leg 🦵 . We want justice

25/08/2025

حاصل پور میں اج پھر ایک تیز رفتار بس نے ایک غریب کو معذور کر دیا جیسا کہ اپ سب لوگ دیکھ سکتے ہیں بابا جی کی پوری رات کچلی گئی ہے

Category

Website

Address


Hasilpur
63000