Rehmani fall Ceilings

Rehmani fall Ceilings

Share

zoom Pakistan

17/10/2023

Mujra song Hot Pakistani new mujra dance full 18 _ Chahat Bloch(

15/10/2023
15/10/2023

اقصیٰ طوفان ریلی حاصل پور
تحریر ابوحارث گیلانی
جمعیت علماء اسلام حاصل پور کی طرف سے فلسطینی بھائیوں سے اظہار ہمدردی اوریکجہتی کے لیے ریلی کاانعقاد کیاگیا جو غلہ منڈی سے شروع ہوکرفوارہ چوک پرختم ہوئ۔اس ریلی کی چند نمایاں خصوصیات ذکر کرنا مناسب سمجھتا ہوں 1۔یہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی کا ل پر نکالی گئی2 ۔جمعیت علماء اسلام حاصل پور کے زیر اہتمام منعقد ہوئ۔3جمعیت علماء اسلام حاصل پور کے عہدیداران و کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی 4۔سول سوسائٹی کے لوگ بھی شریک تھے 5۔صحافی حضرات بھی میڈیا کوریج بڑے احسن طریق سے کر رہے تھے۔6سیکورٹی اہل کاربھی اپنے فرائض منصبی بخوبی نبھا رہے تھے ۔7علماء کرام کی اچھی خاصی تعداد ریلی میں شریک نظرآئ۔8عوام کا جوش وخروش قابل دید تھا ۔9ریلی جمعیت علماء اسلام حاصل پور کے اتحاد وا تفاق کی نظیر تھی۔10اس کے منتظمین حقیقی طور پر دلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ان شاءاللہ جلد آزاد فلسطین مملکت اور بیت المقدس دار الحکومت مسلمانوں کو نصیب ہوگا

15/10/2023

Rehmani fall Ceilings whatsapp namber +966596731614
Pakistan 00923051868302

14/10/2023

New stage drama_shorts_Saima khan_ Sobia khan and Rashid kamal very funny

Category

Website

Address


Hasilpur