Voice Of Haripur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Haripur, Health/Beauty, Haripur.
04/09/2026
ضرورت سٹاف۔ کرن ایجوکیشنل ہائی سکول ڈھیری روڈ سکندرپور ہری پور ۔
13/08/2026
09/08/2026
🎓 کین ہال سکول اینڈ کالج ہری پور 🎓
✨ Dedicated to Educate ✨
🏆 دسویں جماعت کے بورڈ میں بہترین نمبرز کے شاندار نتائج!
🌟 بہترین بورڈ رزلٹس کے ساتھ شاندار اسکالرشپ پروگرام! 🌟
📢 داخلے جاری ہیں — PG سے فرسٹ ایئر تک
🏆 دسویں جماعت کے بورڈ میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر فرسٹ ایئر میں خصوصی اسکالرشپس
1110 یا اس سے زیادہ نمبر ➜ 💯 ماہانہ فیس مکمل فری
1030 سے 1109 نمبر ➜ 💰 ماہانہ فیس صرف 1,500 روپے
980 سے 1029 نمبر ➜ 💰 ماہانہ فیس صرف 3,000 روپے
930 سے 979 نمبر ➜ 💰 ماہانہ فیس صرف 4,500 روپے
880 سے 929 نمبر ➜ 💰 ماہانہ فیس صرف 5,500 روپے
🤝 مزدور، دیہاڑی دار اور کم آمدن والے خاندانوں کے بچوں کے لیے خصوصی رعایت کی گنجائش موجود ہے۔
❤️ اگر آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیں، ہم آپ کے ساتھ تعاون کریں گے۔
🌱 ہم سب مل کر کوشش کریں کہ ہمارے اردگرد کوئی بھی بچہ مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
👦 طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ کلاسز
✨ معیاری تعلیم | تجربہ کار اساتذہ | بہترین تعلیمی ماحول
🚨 صرف 50 نشستیں باقی ہیں!
🔥 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 0310-0552324
📍 کین ہال سکول اینڈ کالج، ہری پور
اہلیان ہری پور اور گردونواح کے لیے خوشخبری
بڑھتے ہوئے دل کے امراض کی وجہ سے شرح اموات میں خطرناک حد تک اضافہ اور موجودہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہری پور انٹرنیشنل ہسپتال کے شعبہ امراض قلب (دل) کی جانب سے ایک انتہائی اہم اور مفید قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ جسمیں دل کا چیک اپ اور اسکے ضروری ٹیسٹوں کی قیمت میں 60 سے 70 فی صد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ اس پیکج کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا انشاء اللہ
21/07/2026
Category
Website
Address
Haripur
22620