Glow Up

Glow Up

Share

We are here to solve your skin and hair issues. You can freely contact us to discuss your issues. Let's make ourselves better.

07/09/2026

زیادہ پراڈکٹس استعمال کرنے کا وقت نہیں ملتا؟؟؟
ہمارا فیس واش ہے ناں
روزانہ کی بنیاد پہ جلد کی گہرائی سے صفائی کر کے رنگت نکھارتا ہے
قیمت صرف چھ سو ستر روپے ڈی سی سمیت

طــᷧــᷨــᷳــᷳــⷮــوبیٰ منⷢــᷳــᷳــᷦــᷠــᷧــᷟــظور آرائیــᷠــͥــͣــͬــᷧــــں

Skincare by Tooba: 03216167532

06/09/2026

ہم چہرے کا عموماً خیال رکھتے ہیں اور باقی اعضاء کو بھول جاتے ہیں حالانکہ وہ بیچارے بھی ہماری توجہ کے مستحق ہیں 😄
تو چلیے آج ہم اپنی کہنیوں کو تھوڑااا سا وقت دیں گے، جن کے پاس ہمارا ہینڈ اینڈ فیٹ ایکسفولیٹ ہے وہ نکالیں شاباش اور کہنیوں پہ ارام سے مساج کریں، پیسٹ میں ایلوویراجیل اور عرق گلاب مکس کر لیں، مساج کے بعد کہنیاں دھو کے ویزلین یا کوئی موئسچرائزر لگا لیں
پھر کمنٹ میں بتائیں کیسا لگا؟؟
اور جن کے پاس نہیں ہے وہ منگوا لیں
قیمت صرف چھ سو بیس
ایک ڈیڑھ ماہ آرام سے چل جاتا ہے، اسے آپ ہاتھوں پاؤں کہنیوں، گردن، گھٹنوں، ایڑیوں پہ استعمال کر سکتے ہیں

طــᷧــᷨــᷳــᷳــⷮــوبیٰ منⷢــᷳــᷳــᷦــᷠــᷧــᷟــظور آرائیــᷠــͥــͣــͬــᷧــــں

Skincare by Tooba: 03216167532

05/09/2026
04/09/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖

Website

Address


Royal Palm City
Gujranwala