M.usman status video
gojra
پنجاب کالج کے واقع سے اندازہ لگائیں کہ اک چوکیدار کتنا طاقتور ہے جسکے لئے پورا کالج ہی تہس نہس کر دیا۔ اگر کالج کا چوکیدار اتنا طاقتور ہے تو سوچوں..😢🖤
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے
کراۓ دار ہیں ذاتی مکان تھوڑی ہے
Don't hide 🚫
Speak out 🗣️
17/08/2024
*معزرت کے ساتھ ___*
کیا یہ ٹوپی پہن کر آپ تجارت کر سکتے ہیں۔۔۔؟
اپنے آفس جا سکتے ہیں، اپنے بوس کے سامنے جاسکتے ہیں۔۔۔؟
دوست احباب کی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔۔۔؟
کسی دعوت میں جاسکتے ہیں۔۔۔؟
علاقے کے کسی بڑے عہدیدار کے پاس جاسکتے ہیں۔۔۔؟
کیا یہ اس قابل ہے کہ آپ یہ پہن کر محلے کی چار گلیاں گھوم سکیں۔۔۔؟
اس کو ہم، بادشاہوں کا بادشاہ، ربّ محمدؐ کے دربار میں پہن کر ایسے جاتے ہیں جیسے رب پر احسان کر رہے ہوں ۔
ڈوب مرنے کا مقام ہے
Category
Address
Gojra
Gojra