Bakhtyar wakhi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakhtyar wakhi, Beauty, cosmetic & personal care, Gilgit.
02/08/2024
ہم خدا کے کبھی قائل ہی نہ تھے
ان کو دیکھا تو خدا یاد آیا💔💔
17/10/2023
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں ❤️
12/04/2023
کچھ ادھورا پن تھا , جو پورا نہ ہوا۔۔۔
کوئی میرا بھی تھا , جو میرا نہ ہوا۔۔۔💔💔💞
برصوات گلیشیئر جو کہ گلگت بلتستان کا سب سے خطرناک گلیشیئر ہے جس کو عبور کرنے والا عبد القادر پہلا شخص بن گیا
انہوں نے تن تنہا دو دن یہ کارنامہ سر انجام دیا یاد رہے کہ 2018ءسے اس گلیشیر نے اس خطے کے اندر تباہی مچائی جس کی وجہ سے غریب طبقات کو شدید نقصان ہوا جس میں بیالیس گھر , گورنمنٹ سکول اور کٔی ایکڑ زمین اس کے زر میں آگئے-مخلف اداروں نے امداد دینے کی کوشش کی جس میں خطرخواھ کامیابی ملی تاہم گورنمنٹ کی طرف سے کوئی خاص responce نہیں ملا کیونکہ ہمارے سیاست دان کی تواجہ کا فقدان رہا -أس کے بعد2021ء میں بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آیا تھا غریبوں پر ایک اور مصیبت ٹوٹے پھر بھی گورنمنٹ خاموش رہا مختلف لوگوں نے اس گلیشیر کے بارے میں اپنے اپنے دلائل پیش کئے تاہم حقیقت اس کے برعکس نکلا دراصل اس گلیشیر کے اوپر ایک بڑا سا جہل موجود ہے میرے اندازے کے مطابق یہ جہل کس…
Category
Website
Address
Gilgit