Care with Homoeopathy
Everything about your Health
چکر انے کے مرض میں ایلومینا میڈیسن بہترین کام کرتی ہے۔
الیومینا کے چکر ایک خاص قسم کے ہوتے ہیں
جو کہ بارہا (نیورالجک) مریضوں میں دیکھے جاتے ہیں۔ ان چکروں کی خاص علامت یہ ہے کہ مریض جب بھی آنکھیں بند کرتا ہے تو اسے چکر محسوس ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ آنکھیں بند کر کے مریض کھڑا ہو تو مریض محسوس کرتا ہے کہ وہ نیچے گر جائے گا۔ یقیناً چکروں کی یہ کیفیت بھی صرف اس وجہ سے ہے کہ جسم کا اعصابی نظام دماغ کو درست معلومات پہنچانے میں بہت دیر لگاتا ہے جس کی وجہ سے مریض اپنا توازن قائم نہیں رکھ پاتا۔
ڈاکٹر محمد رضوان
0333-2848183
05/09/2026
اگرکسی شخص کی شادی کو ایک سال گزر گیا ہے، اور میاں بیوی ساتھ رہ رہے ہیں، اور حمل نہیں ٹہرا تو مرد حضرات اپنا سپرم کاونٹ بڑھانے کیلئے ان ادویات کے خواص کو سمجھیں۔
یہ ادویات مردوں میں سپرم کی کمی
Oligospermia،۔
سپرم ناپید۔
Azoospermia۔
اور سپرم کی پیدائش ختم۔
Aspermia۔
مرد کی ان بیماریوں کا یہ کامیاب علاج بھی ہے
جو دوا فوٹو میں موجود ہے، وہ اکیلی دوا ہی
S***m Count
کو بڑھا دیتی ہے۔
علاج کا دورانیہ ایک مہینہ
(7 دن کا سائیکل، لوپ میں دہرایا جائے)
پہلا دن Thuja 1M
(5 قطرے پانی کے ایک چمچ میں، دن میں تین بار)
جنسی ہارمونز کے توازن میں مدد دیتا ہے، تولیدی نظام میں رکاوٹ پیدا کرنے والے وائرس اور زہریلے اثرات کو دور کرتا ہے۔
دوسرا دن Acid Nitric 1M
(5 قطرے پانی کے ایک چمچ میں، دن میں تین بار)
خون کی نالیوں کی روانی بہتر کرتا ہے، خصیوں کے بافتوں (testicular tissues) میں آکسیجن کی فراہمی کو بڑھاتا ہے۔
تیسرا دن Agnus Castus 1M
(5 قطرے پانی کے ایک چمچ میں، دن میں تین بار)
جنسی کمزوری، سپرم کی کمی اور ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والی بانجھ پن کو دور کرنے میں مددگار۔
چوتھے سے ساتویں دن تک
Yohimbinum Q (20 قطرے)
Nuphar Lutem Q (20 قطرے)
Damiana Q (20 قطرے)
Orchitinum 3x Q (20 قطرے)
طریقہ استعمال۔۔
ان سب کے 20+20 قطرے ایک کپ پانی میں ملا کر کھانے کے بعد دن میں تین بار لیں۔
Natrium Phos 6x
(4 گولیاں کھانے سے پہلے، دن میں تین بار)
Yohimbinum Q
اعصابی اور تولیدی نظام میں خون کی روانی بڑھا کر جنسی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
Nuphar Lutem Q
خصیوں میں خلیوں کی نشوونما کو سپورٹ کرتا ہے۔
Damiana Q
اعصاب کو سکون دیتا ہے اور جنسی خواہش میں بہتری لاتا ہے۔
Orchitinum 3x Q
ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کو بہتر بناتا ہے اور سپرم کی پیداوار کو تحریک دیتا ہے۔
Natrium Phos 6x
جسم میں تیزابیت (acidity) کو متوازن کرتا ہے جو سپرم کی صحت کو بہتر کرتا ہے۔
دورانیہ اور دہرائی
7 دن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ پہلے دن سے یہ سائیکل شروع کریں۔
کل دورانیہ ایک ماہ
⚠️ احتیاطی تدابیر
خود سے علاج نہ کریں۔
رجسٹرڈ اور تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی نگرانی میں علاج کرائیں۔
15/02/2026
جب بچہ دودھ کسی بھی شکل میں برداشت نہ کر سکتا ہو اگر دودھ پی لے تو فورا جمے ہوئے دودھ کی قے ہو جاتی ہو ایسا ہوتا ہو تو اسے ہومیوپیتھک میڈیسن ایتھیوزا 30 طاقت میں پانچ چھ خوراکیں دیں انشاءاللہ اس کا یہ مسئلہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔
Care with Homoeopathy
15/02/2026
اگر معدے کے اندر سوراخ ہو جائے اس کی جھلی میں سوراخ ہو جائیں جس کو السر بولتے ہیں۔ السر کی بیماری میں ہومیوپیتھک میڈیسن کالی بائیکروم بہترین میڈیسن ہے جس سے اچھے نتائج برامد ہوئے ہیں مریض کو 30 طاقت میں استعمال کروائیں اور باقی علامات کے ساتھ کچھ ادویات استعمال کروانے سے مسئلہ مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔
14/02/2026
خون کی کمی کا شکار مریضوں میں دل کا بہت زیادہ بھڑکنا اور دل کے فعل میں بار بار رکاوٹ پیدا ہونا پایا جاتا ہے میں نے ایسے مریضوں کو ہومیوپیتھک میڈیسن نیٹرم میور کی اونچی طاقت کی صرف ایک خوراک دے کر شفایاب کیا ہے الحمدللہ۔
کچھ ایسے مریض جن کی اصلاح ہوتے ہوتے رک گئی تھی ان کو دوسری خوراک بھی دینی پڑی تھی ۔ جب میں نے ایک ایسے مریض کو جس کا وزن
160
پونڈ سے کم ہو کر ایک سو چالیس پونڈ کا ہوتے دیکھا جبکہ وہ اچھا کھاتا پیتا تھا اسے نیٹرم میور کی ایک خوراک دی۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ تین مہینے میں اس کا وزن بڑھ کر پہلے سے بھی زیادہ یعنی 200 پاؤنڈ ہو گیا جبکہ علاج شروع کرنے سے پہلے وہ مریل سا تھا. ایسی بیماری کے لیے نیٹرم میور کی زیادہ تعریف کرنا مناسب تو نہیں اور نہ ہی کی جانی چاہیے لیکن یہ حاد اور مزمن بیماریوں میں اپنی علامات کے حساب سے بہت ٹاپ کلاس ہومیوپیتھک میڈیسن ہے۔
0333-2848183
Category
Website
Address
Faisalabad
37020
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Care with Homoeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.