Alvi Foods
Purely from Nature , Crafted for You
مدینہ منورہ کا پارسل۔۔
ہمارے بہت ہی پیارے دوست مولنا Ch Usman صاحب نے آڈر کیا ہے
جس میں شامل ہے ہمارا ٹاپ کوالٹی کا بیری شہد، تلبینہ ، نٹس پنجیری
ایک پورا پیکج بلکہ شاندار پیکج ۔۔۔
ہمارا تلبینہ خاص آپ کےلیے تیار 🥣
تلبینہ !!!
ایک سنت پروڈکٹ ہے جو کہ جو کا دلیہ اور اور مختلف اقسام کے ڈرائی فروٹ سے مرکب ہے۔
اس کے اندر عجیب غذائیت ہے بالخصوص دماغ کی کمزوری اور بدنی کمزوری کےلیے جسکے استعمال سے آپکے دماغ کی کمزوری اور بدن کی کمزوری ختم ہو جائے گی ۔۔
یہ کون لوگ استعمال کریں؟؟
میں یہ کہتا ہوں کہ سب سے زیادہ بچوں کےلیے بہت ہی مفید ہے اور بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔اگر آپکے گھر بچے ہیں تو آپ انکو ایک دفعہ ضرور کھلائیں ۔۔۔
اسکے بعد بوڑھوں کے لیے کیونکہ عمر کے تقاضے کی وجہ سے بدن میں کافی کمزوری محسوس کرتے ہیں اگر انکو Alvi Foods کے تلبینہ خاص سے ناشتہ دیا جائے تو آپ اپنے بڑوں کی دعائیں ضرور لیں گے ۔۔
اسکے بعد ہم جوانوں کے لیے!!
جوانوں کا دماغ آج کل سوشل میڈیا کے جھنجھٹ سے کام پر فوکس نہیں ہو رہا۔۔
ہمارا تلبینہ خاص استعمال کریں اور صحت مند اور لطف بھری زندگی انجوائے کریں ۔۔
ساون کے موسم میں دیسی گھی کی شکایات🚨
دیسی گھی اور شہد کی کوالٹی دیکھیں ذرا۔۔
الحمد للہ خالص چیز بناتے ہیں اور آپ تک خالص ہی پہنچاتے ہیں۔۔
ساون کے موسم میں عموما دیسی گھی کی شکایت زیادہ آتی ہیں موسم کی نمی کی وجہ سے۔
تو اس سال ہم نے یہ ترتیب بنائی کہ مال زیادہ تیار نہیں کرنا جتنا ضرورت ہو گا اتنا ہی تیار کریں گے تو الحمد للہ اس دفعہ ہمیں کوئی شکایت ابھی موصول نہیں ہوئی ۔۔
کوئی بھی کام ہو اس میں تجربات اور کامیابی میں وقت لگتا ہے اللہ کے فضل سے علوی فوڈز نے تجربات کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کی محبت اور اعتماد کی بدولت کامیابی بھی سمیٹ رہا ہے ۔۔
آڈر کرنے کےلیے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔۔
https://wa.me/c/923177840031
پروڈکٹ لانچ کرنے میں اتنی دیر کیوں ؟
جب سے کام کا آغاز کیا ہے اس وقت سے اب تک جس پروڈکٹ کو بھی لانچ کیا ہے اس پر پہلے اچھی خاصی ورکنگ اور وقت لگایا ہے۔
آپ ہماری Pin پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں جب ہم نے ایک پروڈکٹ لانچ کرنے میں 3 ماہ لگا دیئے تھے۔
اسی وجہ سے اب تک علوی فوڈز نے صرف اور صرف چند چیزیں ہی آپکی خدمت میں پیش کی ہیں۔
دیسی گھی
شہد بیری
سلاجیت
تلبینہ خاص
ابھی علوی فوڈز مزید ایک پروڈکٹ کو لانچ کرنے لگا ہے۔ اور اس پر بھی ہم نے خاصی محنت کی ہے۔
اندازہ لگائیں وہ پروڈکٹ کیا ہو سکتی ہے؟
25/08/2026
🍯 buy now! www.alvifoods.com
6 کلو دیسی گھی کا آڈر علام محمد آباد فیصل آباد ایک ڈرائی فروٹ شاپ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے 🚚 🇵🇰۔۔
بلکل نیچرل طریقے سے تیار کیا گیا ہمارے علوی فوڈز کا دیسی گھی آپ بھی منگوائیں اور اپنے کھانوں کو ذائقے دار بنا کر صحت کو جلا بخشیں۔۔💪
Alvifoods
🍁🌳🌹🌿
15/08/2026
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
پاکستان پائندہ باد ❤️🇵🇰
علوی فوڈز بھی زندہ باد🌾🍁
ہمارا دیسی گھی ہر کھانے کے ذائقے کو دوبالا کر دیتا ہے۔🍁🌾
کیونکہ علوی فوڈز معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔
شہد اور تلبینہ کیا ہی پروڈکٹس ہیں ۔ کیونکہ دونوں سنت پروڈکٹ ہیں ۔۔
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alvi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.