Dr Syed Mubashir Zia
M.B.B.S (Punjab)
MS Radiation and Medical Oncology (Islamabad)
Consultant Clinical Oncologist
23/09/2026
میانوالی، بھکر، خوشاب یا پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھنے والے کینسر کے مریض مفت آن لائن مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔
اپنی میڈیکل رپورٹس اور سوالات وائس میسج کے ذریعے واٹس ایپ پر بھیجیں:
📱 واٹس ایپ: 03085851243
ڈاکٹر صاحب آپ کے پیغام کا مختصر وقت میں جواب دینے کی کوشش کریں گے۔
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئر کسی ایک کینسر کے مریض تک مدد اور رہنمائی پہنچا سکتی ہے۔
ڈاکٹر سید مبشر ضیاء
کنسلٹنٹ کلینیکل آنکولوجسٹ
عبید نور ہسپتال، میانوالی
بریگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال، بھکر
کینسر کے مریضوں کے لیے مفت کیموتھراپی امینو تھراپی ٹارگٹ تھراپی اور بالکل مفت سرجری آپ کے شناختی کارڈ پر
22/09/2026
اب میانوالی بھکر، دریا خان، کلورکوٹ اور گردونواح کے کینسر کے مریضوں کو ملتان لاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں کینسر کا علاج کیموتھراپی امینو تھراپی ٹارگٹ تھراپی شناختی کارڈ پر ھمارے شہر میانوالی میں مفت شروع ھو گیا ھے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مریضوں کو فائدہ پہنچ سکے شکریہ
اب بھکر، کڑور لیہ، منکیرہ، نورپور تھل، دریا خان، کلورکوٹ اور گردونواح کے کینسر کے مریضوں کو ملتان لاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں کینسر کا علاج کیموتھراپی امینو تھراپی ٹارگٹ تھراپی شناختی کارڈ پر ھمارے شہر بھکر میں مفت شروع ھو رھا ھے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مریضوں کو فائدہ پہنچ سکے شکریہ
18/09/2026
17/09/2026
صحت کارڈ / شناختی کارڈ پر کینسر کا مکمل مفت علاج اب آپ کے شہر بھکر میں
17/09/2026
مفت مشورہ، مفت کیموتھراپی امینو تھراپی ٹارگٹ تھراپی اور بالکل مفت سرجری
برگیڈئیر شفیق اسپتال .
اس پیغام کو شیئر کریں
16/09/2026
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
16/09/2026
شناختی کارڈ پر کینسر کے مریضوں کا مفت علاج اب برگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر میں
13/09/2026
اس پیغام کو بھکر، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح کے کینسر کے مریضوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
Website
Address
DINAR Cancer Hospital
Dera Ismail Khan
60000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Mubashir Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.