Saad Khan Laskani

Saad Khan Laskani

Share

الحمد اللہ

30/07/2026

.....

18/07/2026

افسوس
😌😌

17/07/2026

"ہر ناکامی پر شکر ادا کریں کیونکہ"

اللہ اپنے بندے کو مضبوط بنانے کیلے بہت بار گراتا ہے۔

17/07/2026

جہاں کا نمک کھایا ہو وہاں
نمک حرامیاں نہیں کیا کرتے؟.

16/07/2026

جب اللہ سے کوئی چیز مانگو تو اُس کے ملنے نہ ملنے کا خوف نہ رکھو "

کیونکہ اللہ وہی عطا فرماتا جو آپکے حق میں بہتر ہوتا ہے۔

Follow me
🍂❤️‍🩹🥹

16/07/2026

""منافقوں کے اندر رہ کر بھی منافق نہ بنے کیونکہ ""
خون اگر خاندانی ہو تو تو اپنا رنگ نہیں بدلتا ۔

15/07/2026

ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کریں"

قرآن پاک بھی الحمد اللہ سے شروع ہوتا ہے۔

15/07/2026

اور پھر تمہارا رب عنقریب تمہیں سب چیزیں دیکھ کر کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/12/2025

Category

Website

Address


;)
Dera Ismail Khan