HaroOn Khan
112233
27/07/2026
چالیس سالہ دشمنی کا خاتمہ، امن کی جیت۔
سردار علی امین خان گنڈاپور نے دونوں فریقین کے درمیان کامیاب صلح کرا کر چار دہائیوں پر محیط دشمنی کا خاتمہ کر دیا۔ اختلاف کی جگہ بھائی چارے نے لے لی اور دونوں فریق ایک دوسرے سے گلے مل گئے۔ یہی حقیقی قیادت ہے جو دل جوڑتی ہے، رشتے بحال کرتی ہے اور معاشرے میں امن کو فروغ دیتی ہے۔ 🤝🇵🇰
26/07/2026
26/07/2026
Sach sach
18/06/2026
کس کس کو یاد ہے ڈیرہ اسماعیل خان کا یہ سائیکل رکشہ دور۔ اور اب کتنے رکشہ پولر موجود ہیں۔ جنہوں نے یہ رکشہ چلایا ہے۔ sher Karo or follow karo
Dera Ismail Khan kastam
23/04/2026
اللہ پاک سے دعا ہے کہ میرے دوست کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ میرے دوست کے لیے دعا فرمائیں
23/04/2026
وہ شخص راتوں رات مال و مال ہو جاتا ہے جو دل سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Zafarabad
Dera Ismail Khan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |