WAZIR Gaming
Well come to my page 😀 dear
kindly follow my page 🌹🤟
22/02/2026
+92 315 8361725 agar kisi bhai ko chai ha home mad a ya saab to sufyan sa rabta karra number mention kiya ha
🚨ڈیرہ اسماعیل خان: قریشی موڑ پر حسن محسود ٹھیکیدار کے گھر شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 افراد جاں بحق۔پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان: خودکش حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان: شادی کی تقریب میں میوزک پروگرام کے دوران دھماکہ، علاقے میں شدید خوف و ہراس
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس، ریسکیو اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان: زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کی نوعیت اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے تحقیقات جاری
Raw materials foam gem stone
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
12345