Mughal herbal clinic
its about health care and food sugetons
*یورک ایسڈ*
جوڑوں میں بہت درد اور سوجن
: یورک ایسڈ، جوڑوں میں درد، جوڑوں کی سوجن
---
04/10/2026
پیٹ درد اور پیچش
موجودہ موسمی تبدیلی میں احتیاط بہت ضروری ہے
آج کل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو پیٹ خراب ہونے، پیٹ درد اور پیچش کی شکایت ہو رہی ہے۔ ایسی صورت میں سب سے پہلے اپنی خوراک پر خصوصی توجہ دیں۔
کوشش کریں کہ کھانا بالکل سادہ، زودِ ہضم اور کم مصالحے والا ہو۔ شوربے والا سالن استعمال کریں، پانی مناسب مقدار میں پئیں اور ہلکی پھلکی واک ضرور کریں۔ تلی ہوئی، بہت زیادہ مصالحے والی اور بھاری چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔
گھریلو تدبیر:
سونف، چینی اور نمک کو پانی میں اچھی طرح ابال کر رکھ لیں۔ اس پانی کو تھوڑا تھوڑا کرکے استعمال کریں۔
اس کے ساتھ پنساری سے ملنے والی اندمالی کا پیکٹ لے کر، اس کی مناسب مقدار صبح، دوپہر اور شام پانی میں ایک گھنٹہ بھگو کر رکھ کر استعمال کی جا سکتی ہے۔
انار کا استعمال بھی کریں۔ اس دوران دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی چیزوں سے پرہیز رکھیں۔ اگر ہلکی بھوک لگے تو سونف اور چھوٹی الائچی کی ہلکی چائے کے ساتھ رس یا بریڈ استعمال کی جا سکتی ہے۔
ان شاء اللہ مناسب پرہیز اور احتیاط کے ساتھ پیٹ کی کیفیت میں بہتری آ سکتی ہے۔
پیٹ کی خرابی میں سب سے اہم چیز پرہیز، مناسب پانی اور ہلکی غذا ہے۔
#پیچش #ہاضمہ #معدہ #صحت
پیٹ درد اور پیچش کا فوری علاج | Pait Dard Aur Pechish Ka Ilaj | Mughal Herbal Clinic
- پیٹ درد کا علاج
- پیچش کا دیسی علاج
- پیٹ خراب کا علاج
- دست لگنے کا علاج
- pait dard ka ilaj
- pechish ka ilaj
- pait kharab ka desi nuskha
- dasto ka ilaj
- stomach pain treatment in urdu
- loose motion treatment
پیٹ درد, پیچش, دست, پیٹ خراب, معدہ کا درد, آنتوں کی سوزش, دیسی علاج, یونانی علاج, حکیم محمد اکمل مغل, مغل ہربل کلینک, pait dard, pechish, stomach pain, loose motion
#پیچش #پેટ_خراب
03/10/2026
لو بلڈ پریشر اور بہت زیادہ کمزوری
اگر لو بلڈ پریشر کے ساتھ جسم میں بہت زیادہ کمزوری محسوس ہو تو غذا اور روزمرہ معمول پر بھی توجہ دینا ضروری ہے۔
اس دوران خمیرہ مروارید، خاص اشرف کمپنی صبح، دوپہر اور شام استعمال کریں۔
غذا میں چھوٹا گوشت، کالے چنے اور دیسی انڈے شامل کریں تاکہ جسم کو مناسب غذائیت اور توانائی مل سکے۔
ساتھ ہی چاولوں اور بادی اشیاء سے پرہیز رکھیں۔
اگر لو بلڈ پریشر بار بار ہو رہا ہو یا چکر، بے ہوشی، سینے میں درد یا سانس میں دشواری جیسی علامات بھی ہوں تو طبی معائنہ ضرور کروائیں۔
مغل ہربل کلینک
حکیم محمد اکمل مغل
03225482448
لو بلڈ پریشر، بہت زیادہ تھکن اور کمزوری
Low Blood Pressure, Hypotension, Low BP Symptoms, Weakness, Extreme Fatigue, Dizziness, Blood Pressure, Health Tips, Natural Health, Herbal Treatment
LOW BLOOD PRESSURE
بہت زیادہ کمزوری اور سستی
لو بلڈ پریشر, لو بلڈ پریشر کا علاج, بہت زیادہ کمزوری, سستی اور تھکاوٹ, بلڈ پریشر لو ہونے کی وجہ, لو بی پی کا دیسی علاج, حکیم محمد اکمل مغل, مغل ہربل کلینک
#کمزوری #سستی #تھکاوٹ #لوبلڈپریشر
*منہ کے چھالوں کا علاج - قدرتی و محفوظ حل*
*منہ میں بار بار چھالے؟ کھانے میں مشکل؟ یہ نسخہ ضرور آزمائیں*
منہ میں چھالوں کی وجہ سے کھانا پینا مشکل ہو گیا ہے؟ زبان پر زخم اور جلن؟
اس ویڈیو میں جانیں منہ کے چھالوں کا آسان، قدرتی اور آزمودہ ہربل علاج
مکمل نسخہ اور احتیاطیں ویڈیو میں بتائی گئی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: مغل ہربل کلینک
منہ کے چھالوں کا علاج، منہ کے چھالے کیوں بنتے ہیں، منہ کے چھالوں کا دیسی علاج، منہ کے چھالے کا ٹوٹکہ،
Motapa
Asaan qehwa
Excessive heat
Category
Telephone
Website
Address
Salara Road
Chiniot
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 21:00 |
| Tuesday | 11:00 - 21:00 |
| Wednesday | 11:00 - 21:00 |
| Thursday | 11:00 - 21:00 |
| Saturday | 11:00 - 21:00 |
| Sunday | 11:00 - 21:00 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mughal herbal clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.