Naveed Sipra

Naveed Sipra

Share

Welcome To My Page
Please Like &Follow

30/09/2026
29/09/2026

کالوال پٹرول پمپ پر کسٹمرز کے ساتھ نامناسب رویہ
ویڈیو میں نظر آنے والے ملازم کی جانب سے کسٹمرز کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور نامناسب رویے پر پٹرول پمپ کے معزز مالکان سے گزارش ہے کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی عمل میں لائی جائے۔

29/09/2026

افسوسناک 💔😭
مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والا کیری ڈبہ بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گرا، گرتے ہی آگ بھڑک اُٹھی، پورا ڈبہ جل گیا، 10 بچے زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔

27/09/2026

بھبھڑانہ میں جنات نکالتے نکالتے لڑکی زخمی ہو گئی !
چنیوٹ: تھانہ کانڈیوال کے علاقہ بھبھڑانہ میں عامل منظور نے جنات اور آسیب نکالنے کے لیے آئی نازیہ کو مبینہ تشدد کرکے زخمی کردیا ، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

27/09/2026

یہ ہوٹل کس جگہ پہ ہے کمنٹس میں بتائیں

26/09/2026

انتہائی افسوس ناک اطلاع
منڈی بہاءالدین پولیس کانسٹیبل زین عباس بوسال لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے دوران اٹک نہر میں پاؤں سلپ ہونے سے گر کر ڈوب گیا ، تلاش جاری

Category

Telephone

Website

Address


Chiniot