Chakwal Azadari Network
صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
22/09/2026
آسمان پہ چھا رہی روشنی ہی روشنی ہے
نور کے پیکر میں۔ ڈھل کر آگئے ہیں عسکرئ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'
22/09/2026
مومن کا جھوٹا پینا👇
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا*
مومن کا جھوٹا (70) ستر بیماریوں سے شفا ہے ❤️👍
*حــــوالہ : ثواب الاعمال صف 165*
21/09/2026
یہ ہے یمن کا اصلی چہرہ جو آپ کو ریال خور اور تکفیری ملا کبھی نہیں دیکھائے گا
علم پاک کی توہین ناقابل برداشت ہے
انتظامیہ ان شرپسند عناصر کے خلاف کاروائی کرے
10/09/2026
اب تم سے جدا ہو کے یہ دلبر نہ ملے گا
یوسفؑ تو ملے تھے ، علی اکبرؐ نہ ملے گا💔
Chakwal Azadari Network
09/09/2026
آیت اللہ سید علی سیستانی:
08/09/2026
26 ربیع الاول, وفاتِ حضرت ابو طالبؑ💔
وہ ہستی جو مکہ کی سختیوں میں محمدﷺکے لیےڈھال بنی رہی، آخرکار دنیا سےرخصت ہوگئی… اور اُن کی جدائی نے رسولِ خداﷺکےدل کو غم سےبھردیا۔
حضرت ابو طالبؑ صرف رسولِ خداﷺکے چچا نہ تھےبلکہ مشکل ترین وقت میں آپ ﷺکا مضبوط سہارا اور وفادار محافظ تھے
03/09/2026
*نـۤانـۤاﷺ نـۤبیوں کـۤے سـۤردارﷺ بـۤابـۤا ؑ ولـۤیوں کـۤے سـۤردار اور خـۤود جنتـۤی نوجـۤوانـۤوں کـۤے سـۤردار `اے حسـۤینؑ` آپؑ کـۤے صـۤبر آپؑ کـۤے کـۤردار آپؑ کـۤی عظـۤمت اور آپؑ کـۤی حـۤق کـۤے لیـۤے دی گئـۤی قـۤربانـۤی کـۤو مـۤیرا سـۤلام*
🙌🏻🩶
ایران نے آج امریکی حملوں کا جواب دس منٹ سے کم وقت میں دیا۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ایران مضبوط اور طاقتور ہے اور امریکہ کی فوجی طاقت اور معاشی پابندیاں ایران کو شکست دینے میں بری طرح ناکام ہیں۔
مبارک ہو سبھی مومنین کو آمدِ شاہِ مدینہ ﷺ اور حبِ علیؑ کا بے بہا خزینہ۔
Category
Telephone
Address
Chakwal