Bhai behn or Pyar
Welcome to Stance Shopping Store 👋
A commission-based online shop bringing you quality products, exclusive deals, and trusted service.
My heart Favourite Animal 💯🥰🥰🥰
These 5 trending products are flying off shelves right now — don't miss out! Drop the number of your favourite in the comments 👇 Follow for weekly deals you won't find anywhere else.
01/06/2026
ایک 10 سالہ لڑکا اپنی 7 سالہ بہن کا ہاتھ پکڑ کر روز سکول چھوڑنے جاتا تھا۔
ایک دن راستے میں کسی نے پوچھا:
"تم روز اپنی بہن کو اتنی دور چھوڑنے کیوں آتے ہو؟"
لڑکا مسکرایا اور بولا:
"کیونکہ میری امی اب اس دنیا میں نہیں ہیں، اور ابو سارا دن کام پر ہوتے ہیں۔"
آدمی نے کہا:
"تو کیا تمہیں تھکن نہیں ہوتی؟"
لڑکے نے اپنی بہن کی طرف دیکھا اور آہستہ سے کہا:
"تھکن تو ہوتی ہے...
مگر جب یہ ہنس کر کہتی ہے 'بھائی جان آپ دنیا کے سب سے اچھے بھائی ہیں' تو ساری تھکن ختم ہو جاتی ہے۔"
یہ سن کر آدمی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
رشتے خون سے بنتے ہیں،
لیکن محبت انہیں زندگی بھر قائم رکھتی ہے۔ ❤️
کاش ہر بہن کو ایسا بھائی اور ہر بھائی کو ایسی بہن نصیب ہو۔
آمین لکھ کے جانا سب
پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور فالو کرتے جانا 🥰
31/05/2026
True Love
ایک بوڑھا شخص روزانہ ایک ہی بینچ پر بیٹھ کر جھیل کو دیکھا کرتا تھا۔
لوگ سمجھتے تھے کہ وہ تنہا ہے۔
ایک دن ایک نوجوان نے پوچھ لیا:
"بابا جی، آپ روز یہاں کیوں آتے ہیں؟"
بوڑھے نے مسکرا کر جواب دیا:
"پچاس سال پہلے میں اور میری بیوی یہاں ملا کرتے تھے۔ آج وہ اس دنیا میں نہیں، لیکن میں وعدہ نہیں بھولا۔"
نوجوان خاموش ہو گیا۔
بوڑھے نے آسمان کی طرف دیکھا اور کہا:
"محبت ساتھ رہنے کا نام نہیں،
محبت وعدہ نبھانے کا نام ہے۔"
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں،
مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ ❤️
30/05/2026
اس کا دولہا شادی والے دن گھر سے بھاگ کر " کسی " اور سے نکاح کرلیتا ہے جب کے " قربانی " دولہے کے سوتیلے بھائی سے مانگتے ہیں جو اپنے بھائی سے شروع سے نفرت کرتا ہے دونوں بھائیوں کے بیچ ایک سرد دیوار تھی۔ وہ اس لڑکی کی عزت کے خاطر اس سے نکاح کر لیتا ہے مگر وہ لڑکی کیا اسے قبول کرے گی؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"جواب دو ۔۔۔۔ خولہ" ۔۔۔ مولوی صاحب کے دوسری بار پوچھنے پر بھی جب گھونگٹ کے اس پار خاموشی ہی رہی تو عمارہ بیگم کا دل بیٹھبے لگا ۔۔۔۔ "خولہ" ۔۔۔۔ !!! ایک ہاتھ سے نرمی سے اس کی پشت سہلاتے دوسرا ہاتھ انہوں نے اس کے سجے سنورے ایک دوسرے میں جکڑے ہاتھوں پر رکھ کر اس کی ہمت بھی بندھائی تھى اس سے التجا بھی کی تھی ۔۔۔۔
ٹپ ٹپ ٹپ ۔۔۔۔ کئی آنسو ایک ساتھ ان کے بوڑھے ہاتھ کی پشت پر گرے تھے جبکہ انہیں اپنے دل پر گرتے محسوس ہوئے تھے ۔۔۔۔ "بس میری بچی'سب ٹھیک ہو گیا ہے" ۔۔۔۔ اس کا سر اپنے سینے سے لگاتی جویریہ بیگم کے لہجے میں کچھ ایسی حلاوت تھی کہ قدرے سنبھلتے ہوئے اس نے اپنے سر کو آہستگی سے اثبات میں جنبش دی تھی ۔۔۔ مولوی صاحب نے پھر سے اپنا سوال دوہرایا تھا ۔۔۔۔
"قبول ہے"
مبارک سلامت کے شور میں اس کی سسکیوں کی آوازیں دب چکی تھیں ۔۔۔۔ کوئی اسے اس طرح بھی رجیکٹ کر سکتا ہے یہ غم اسے شدید قسم کے احساسِ کمتری کا شکار کر رہا تھا ۔۔۔۔
گاڑی میں موجود چاروں نفوس اپنی اپنی سوچوں میں غرق تھے ۔۔ ڈرائیو کرتا معاز وقتاً فوقتاً ترحم بھری نظریں فرنٹ مرر سے دلہن پر ڈال لیتا ۔۔۔۔۔۔ جویریہ بیگم مستقل اسے اپنے ساتھ لگائے آہستہ آہستہ اس کے شانوں کو تھپک رہی تھیں ۔۔۔۔۔ سبحان صاحب شرمندگی کے باعث خولہ کی طرف دیکھنے سے مکمل گریز کر رہے تھے ۔۔۔۔۔
جبکہ خولہ کے دل و دماغ بلکل جامد تھے ۔۔۔۔۔
دفعتاً سیل فون کی چنگھاڑتی آواز پر سب ہی بدمزہ سے ہو کرجویریہ بیگم کی طرف متوجہ ہوے تھے جو بلاوجہ ہی شرمندہ ہوتی کال ریسیو کر چکی تھیں ۔۔۔۔
"گآڑی روکیے" دوسری طرف موجود داود کی آواز اتنی گرجدار ضرور تھی کہ جویریہ بیگم سے لگی بیٹھی خولہ کا دل بری طرح دہل گیا تھا ۔۔۔۔۔ "کیا؟ کیوں" ؟
"آپکا مقصد پورا ہو گیا نہ ؟ بس اب مجھ سے سوال جواب مت کریں ۔۔۔۔۔ اور میری "دلہن" میرے حوالے کریں" ان کی گاڑی سے آگے اپنی بائک دوڑاتا وہ بری طرح بھنا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔
"ارے مگر۔۔۔۔" کچھ سوچ کر جویریہ بیگم چپ سی ہو گئیں اور معاز کو گاڑی روکنے کو کہا ۔۔۔۔
حیران پریشان سا معاز گاڑی روک کر تن فن کرتے داود کو گاڑی کے قریب آتا دیکھ رہا تھا ۔۔۔
"کِیا بات ہے" ؟ سبحان صاحب نے برا سا منہ بنا کے پوچھا تھا ۔۔۔۔ جواباً داود نے ان سے بھی برا منہ بنا کر انہیں نظر انداز کر کے تپا دیا تھا ۔۔۔۔ "اترو چلو"
"ارے یہ کیا کر رہا ہے" ؟
"اپنی دلہن کو اپنے ساتھ اپنی بائک پہ اپنے گھر لے جا رہا ہوں" ایک ایک لفظ چبا چبا کر ادا کرتا وہ ان تینوں کو ہکا بکا چھوڑ کر خولہ کا ہا تھ تھامے کچھ فاصلے پر کھڑی اپنی بائک کی طرف بڑھ چکا تھا ۔۔۔۔ جبکہ ہراساں ہوتی خولہ مزاحمت
شروع کر چکی تھی ۔۔۔۔
ٹھٹھک کر رکتا داود اس سہمی ہوئی سی لڑکی کا ہاتھ نرمی سے چھوڑ چکا تھا ۔۔۔۔۔۔
ہانپتی کانپتی سی دوڑی آتی جویریہ بیگم نے پھر اسے بازوں کے حلقے میں لے لیا تھا ۔۔۔۔۔
"کھا نہیں جاؤ گا میں اسے"
"تمہارا کچھ بھروسہ بھی نہیں"
"شادی میری کیوں کروائی ہے جب ساتھ لگا کر آپ کو رکھنا تھا ؟"
وہ تو جزبات میں آ کر کچھ بھی کہ گیا تھا جبکہ سیاہ شال میں گم صم کھڑی خولہ کا دل بڑے بے ساختہ انداز میں ایک الگ ہی ردھم پر دھڑک اٹھا ۔۔۔
"اوہ" معاز اور جویریہ بیگم کی معنٰی خیز نظریں ایک دوسرے سے ٹکرائی تھیں۔
"میں جا رہا ہوں ۔۔۔۔ رکھیے آپ اپنی بہو رانی کو اپنے کلیجے سے لگا کر" ۔۔۔۔۔
بائک سنبھالتا وہ اسٹارٹ کرنے لگا تھا جب جویریہ بیگم نے جھٹ پٹ خولہ کو گھسیٹ کر اس کے پیچھے بٹھا دیا تھا ۔۔۔۔
یہ سب اتنا اچانک تھا کہ وہ دونوں ہی اپنی اپنی جگہ تھم سے گئے تھے ۔۔۔۔۔۔
بہت سنبھل کر احتاط سے بیٹھنا خولہ !! اس لڑکے کا دماغ بلکل خراب ہے ۔۔۔۔ جتنا میں اسے گاڑی میں بیٹھنے کو کہوں گی یہ اتنا ضد میں آئے گا"
اس کے لہنگے اور دوپٹے کو سمیٹتی وہ خولہ سے مخاطب تھیں جبکہ نظریں اسی پر تھیں جو سنسان تاریک راستے پر نظریں جمائے بیٹھا تھا ۔۔۔۔
مکمل ناول یہاں موجود ہے
30/05/2026
Hello guys
🔥 Limited Stock – Price in Inbox
✨ Best Quality Guaranteed
📩 DM Now for Price
📲 WhatsApp (Fast Reply): +923038040705
17/12/2025
European and American Cross-Border Amazon Hot-Selling 2023 Winter Women's Warm Lamb Velvet Flap Pocket Pants Hooded Sports Sweatshirt Jacket
🔥 Limited Stock – Price in Inbox
✨ Best Quality Guaranteed
📩 DM Now for Price
📲 WhatsApp (Fast Reply): 0303 8040705
11/12/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Saba Jan, Zain Zahid, Yousaf Yousaf, Hamza Rajpoot, Asad Bhai, Muhammad Afzaal, Nadeem Tahir, Abdul Mabood, Liaqat Ali Liaqat Ali, Tenveer Tenveer, Shazadamughal, Shaid Shaid, Mehboob Aslam, Assad Shah
Drop a comment to welcome them to our community, fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
MCB 7/69 Mohalla City Police, Circular Road
Chakwal
48800