Sami ullah bhatti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami ullah bhatti, Health/Beauty, bhalwal, Bhalwal.
25/05/2026
زندگی کتنی بے بس اور مختصر ہے، اس کا اندازہ تب ہوتا ہے جب ایسا کوئی بڑا المیہ سامنے آئے۔ پچھلے دنوں سوات موٹر وے پر ہونے والے ہولناک حادثے نے روح تک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جہاں 17 قیمتی جانیں پل بھر میں ہم سے جدا ہو گئیں... 💔
دل اس ہولناک منظر اور نقصان کو سوچ کر شدید اداس اور غم زدہ ہے۔ اللہ پاک ان تمام پسماندگان کو اس ناقابلِ تلافی نقصان پر صبرِ جمیل عطا فرمائے، مرحومین کی مغفرت کرے اور زخمیوں کو شفا دے۔ آمین۔ بجاہ النبی الامین 🤲🏼
سیدو شریف سوات میں اج دل دہلات دینے والا سلاب ایا جس کے باعث کافی نقصان ہوا اللہ معاف کرے
بالکل فریش اینڈ تازہ
پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان
افسوس ناک خبر
لاہور راوی روڈ پر ہونے والہ سلینڈر دماکھ کی ویڈیو
دماکھے میں 5 افراد جان بحق ہونے کی اطلاع
زرائع ملک محمد عرفان میڈیا کوآرڈینیٹر سول ڈیفنس پاکستان
First flight from Sidhu Sharif Air Base today🛫🛫
#
Mashallah islmabad so beautiful city
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bhalwal
Bhalwal
181122