RDL
ℝ𝕖𝕙𝕞𝕒𝕟 𝔻𝕚𝕒𝕘𝕟𝕠𝕤𝕥𝕚𝕔 𝕃𝕒𝕓𝕠𝕣𝕒𝕥𝕠𝕣𝕪
ہر سال یہ ٹیسٹ کرانا انتہائی ضروری ہیں۔احتیاط علاج سے بہترہے ورنہ افسوس کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
Get 40% discount on Rehman diagnostic laboratory near zanana Hospital
Fida Dawar Azizen
LFT
RFT
Lipid profile
CBC
HBA1c
Vitamin D Level
Thyroid Function
یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو دہ پارہ
ملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی مونگ سرہ 6 منٹو پوری ڈیر قیمتی وخت وی چہ گولڈن ٹائم ورتہ وائی چہ ھغہ مونگ د مریض پہ خخلو باندی ضائع کو
داسی ھیس قسمہ کنسیپٹ نشتہ چہ د انسان بدن لکہ د بیٹری چارج کیگی او بجلی پکی سٹور کیگی ، چہ کلہ ھم بدن تہ د بھر نہ کرنٹ راشی نو د انسان د زڑہ حرکت اودریگی او یا بے ترتیبہ شی او ساہ یی بندہ شی دی تہ کلینیکل ڈیتھ وائی پہ دی وخت کی د انسان زڑہ پہ مصنوعی طریقہ پہ حرکت کی راوستل پکار دی او چی داسی عمل (سی پی آر) پہ 6 منٹو کی دننہ اونشو نو زڑہ دماغو تہ وینہ نہ پاس کوی او دی دوران کی د انسان دماغی حلئیی مستقل طور مڑی شی چہ ورتہ بائیولوجیکل ڈیتھ وائی او انسان وفات شی،
د کرنٹ لگیدو سرہ سمدست ایمبولینس یا ذاتی گاڈی راتلو پوری مریض پہ زڑہ باندی پہ دواڑہ لاس سرہ دومرہ زور ورکئ چہ د ھغہ سینہ دوہ انچہ پوری لاندی زی ((کہ پوحتئ یی ماتی شی خیر دے ھو چہ جوند یی بچ شی )) او دا عمل بہ دومرہ تیز کوئ چہ 15 سیکنڈ کی دیرش حرکتونہ برابر شی دی نہ پس بہ مریض لہ پہ پوزہ لاس کیدئ او پہ خلہ کی بہ دوہ پوکی ورکئ او دا عمل بہ دوبارہ شروع کئی انشاء اللہ پہ ڑومبی سائکل یا پہ دویم کی بہ مریض روغ شی او کہ اونہ شو نو د ایمبولینس یا د ہسپتال رسیدو پورے بہ د عمل جاری ساتئ ،
او کہ چرتہ مریض ماشوم وو نو پہ دواڑہ لاس بہ زور نہ ورکوئ صرف پہ دوہ گوتو بہ زور ورکوئ،
آگے شئیر کریں شاید کسی کی جان بچ جائے
Rahman Diagnostic's laboratory
*خون دینے اور نہ دینے کے متعلق چند*
*سوالات۔۔*
سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
جوآب: خون دینے کا نقصان کوئی نہیں البتہ
بلکہ بڑا فائدہ ہے کہ ریگولر خون دینے والے
فرد کو دل کے دورے اور کینسر کے چانسس
باقی افراد کے مقابلے میں 95% کم ہوتے ہیں۔۔یہ
ریسرچ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی ہے
سوال: کسی کو خون کا عطیہ دینے کے بعد کتنے دنوں میں خون بن جاتا ہے؟
جواب: خون عطیہ کرنے کے تین دن میں کمی پوری ہو جاتی ہے جبکہ 56 دنوں میں
خون کے مکمل خلیات بن کر تازہ خون رگوں میں دوڑنے لگتا ہے۔۔
سوال:پرانا خون ذیادہ طاقتور ہوتا ہے یا نیا بننے والا؟
جواب: نیا بننے والا خون پرانے کے بنسبت
ذیادہ فریش اور طاقتور ہوتا ہے۔۔
سوال: خون دینے کے فوائد کیا ہیں؟
جواب: خون دینے کا سب سے بڑا فائدہ
ایک صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنا ہے جو
قیامت تک نسل درنسل آپ کیلئے ثواب کا موجب ہے۔۔
اس کا دوسرا بڑا فائدہ خون میں آئرن کو مقدار بیلنس رکھنا اور سب سے سے بڑا فائدہ صحت مند اور فریش زندگی گزارنا ہے۔۔
ریگولر خون دینے والے کی جلد دوسروں کی بنسبت ذیادہ عرصے تک جوان اور صحتمند رہتی ہے۔۔
اس کا ایک فائدہ مفت میں خون کی اسکرینگ بھی ہے۔۔
سوال: خون سال میں کتنی بار دیا جا سکتا
ہے؟
جواب: ایک صحت مند انسان جس کی عمر
17 سے 50 کے درمیان ہو اور وزن 50 کلو سے
ذیادہ ہوسال میں کم ازکم
دو بار آسانی سے خون دے سکتا ہے جبکہ ایک بار خون دینے کے تین ماہ بعد عطیہ دے سکتا ہے۔۔
سوال : پاکستان میں کتنے فیصد
لوگ خون دیتے ہیں؟
جواب: پاکستان میں صرف ایک سے دو فیصد لوگ ریگولر خون دیتے ہیں۔۔
چند افراد ایمرجنسی میں بھی خون دیتے ہیں۔
سوال: خون کی زندگی کتنی ہے؟
جواب: خون کی زندگی 120 دن ہے۔۔
یعنی ایک سو بیس دن میں ہماری خون کے خلیہ مردہ ہو کر پیشاب کے رستے نکل جاتے
ہیں اور نئے وجود میں آ جاتے ہیں۔
سوال: پھر ہم خون دینے سے گھبراتے کیوں ہیں؟
جواب: ہم ایک ایسی سوسائٹی میں سانس لے رہے ہیں جہاں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ
خون دینے سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور خون دوبارہ نہیں بنتا۔۔
لہذا ہمارے مریض
تڑپتے سسکتے بستروں پر خون کی کمی کی وجہ سے جان دے دیتے ہیں۔۔
نوٹ: یہ تحریر صدقہ جاریہ کی نیت سے لکھی گئی ہے آگے شئیر کریں اور اس کار خیر میں شامل ہو جائیں
والسلام۔۔۔
*خون کا عطیہ دیں*
*زندگیاں بچائیں*❣️*
۔HBA1c پچھلے 2 سے 3 ماہ میں آپ کا اوسط بلڈ شوگر لیول ہے۔
اگر آپ کو شوگر ہے تو آپ کا آئیڈیل HBA1C کا رزلٹ 5•6 یا اس سے کم ہونا چاہئے۔ اگر آپ ٹائپ 2 ذیابیطس کے رسک پر ہیں تو آپ کا ٹارگٹ HBA1c 6 سے کم ہونا چاہئے
۔HbA1c ہائی ہونے کا مطلب ہے آپ کے خون میں بہت زیادہ گلوکوز ہے اور آپ ذیابیطس کی سنگین پیچیدگیوں آنکھوں, پاؤں, دل, گردوں, منہ اور اعصابی مسائل کے ہائی رسک پر ہیں۔
اپنے HBA1c کا معلوم ہونا اور پھر اسے کم کرنے کے بارے میں معلومات ہونا صحت کے تباہ کن خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔
سال میں ایک بار احتیاطاََ یہ ٹیسٹ سب کو کروانا چاہئے۔ اگر آپ کا HBA1c لیول ہائی ہو تو ہر 3 یا 6 ماہ کے بعد یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ آپ اپنی اوسط شوگر سے آگاہ رہیں اور اس کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات کر سکیں۔
۔HBA1c لیول ہائی ہونے کی صورت میں اپنی رپورٹ کسی ماہر ڈاکٹر کو ضرور چیک کروائیں۔
نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل(Influenza Virus)انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں اینٹیبائوٹک ڈرپ انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی ایلرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خود ٹھیک ہوجاتا ہے۔
1)آرام کریں,سٹیم بات لیں
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چینی چمچ شہد صبح شام پیئں
3) پانی زیادہ پیے
4) نیم گرم پانی میں آدھا چینی چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کریں
5) ضرورت ہو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی ایلرجک استعمال کریں
6) نیبولایئزر اور ہیومیڈیفایر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونوں ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں
طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں
09/06/2023
REHMAN DIAGNOSTIC LABORATORY
19/05/2023
Donate your blood for a reason, let the reason to be life.” “Opportunities knock the door sometimes, so don't let it go and donate blood!” “Donate blood and be a hero of someone's life.” “Sometimes money cannot save life but donated blood can
REHMAN DIAGNOSTIC LABORATORY۔
"کوہولسٹرول" جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ ممکنہ طور پر "کولیسٹرول" کی غلط ہجے ہے، جو ایک قسم کی چربی ہے جو جسم میں خلیات کے معمول کے کام کے لیے ضروری ہے۔ کولیسٹرول جگر کی طرف سے تیار کیا جاتا ہے اور بعض کھانے کی اشیاء، جیسے گوشت، دودھ کی مصنوعات اور انڈے سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے. یہ خلیے کی جھلیوں کی تشکیل کے ساتھ ساتھ ہارمونز اور وٹامن ڈی کی تیاری میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم خون میں کولیسٹرول کی زیادہ مقدار قلبی امراض کی نشوونما میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
There is no such thing as "coholestrol." It is likely a misspelling of "cholesterol," which is a type of fat that is essential for the normal functioning of cells in the body. Cholesterol is produced by the liver and can also be obtained from certain foods, such as meat, dairy products, and eggs. It plays a critical role in the formation of cell membranes, as well as in the production of hormones and vitamin D. However, high levels of cholesterol in the blood can contribute to the development of cardiovascular disease.
04/05/2023
ایکس درانئین زاہد داوڑ کو ڈئلائسیز پر بنوں ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں رکھا گیا ھے انکے گردے فیل ہو چکے ہیں ابھی انکو بی پازیٹیوں خون کی اشد ضرورت ھے بنوں میں جتنے بھی درانیئن ھے وہ مہربانی کرکے زاہد داوڑ کو بلڈ ارینج کرے
شکریہ
26/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Women And Children Hospital Bannu
Bannu
28100