Samz Here

Samz Here

Share

“Royal Roots by Samz – Because your hair deserves the crown 👑”

09/04/2026

“Healthy hair begins at the roots 🌿
Give your scalp the nourishment it deserves.
Stronger, shinier, and naturally beautiful hair starts with oiling 💛
”

07/03/2026

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔

اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔

07/03/2026

With Rabi' Collection – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

24/02/2026

بعد میں؟؟؟؟
" بعد میں ہم ٹھیک ہو جاتے ہیں بعد میں تو چاہت بھی پہلے جیسی نہیں رہتی۔۔۔
بعد میں دل سنبھل جاتے ہیں۔۔
اور بعد میں وہ سب خوشی بھی نہیں دیتا۔ کیونکہ بعد میں دل اتنا تھک چکا ہوتا کہ پہلے جیسی احساسات واپس لانا ممکن ہی نہیں رہتا۔۔۔
بعد میں ہم مسکراتے تو ہیں مگر اندر وہی خاموش سی ٹوٹ پھوٹ ساتھ لیے ہوئے۔
اور سچ کہوں بعد میں کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا "۔
ہے نا؟؟
Copied

Category

Website

Address


Bahawalnagar