Aamir Naeem Infotainment World
Every thing is here for every 1
`Punjab,Government Nursing Colleges Admission Update`
*تمام سرکاری نرسنگ کالجز، جو تقریباً ہر شہر میں موجود ہیں، نومبر یا دسمبر تک اوپن ہو جائیں گے۔*
*پچھلے سال نرسنگ کالجز میں داخلے 16 دسمبر سے شروع ہوئے تھے۔*
*پچھلے سال:*
• مارننگ کی *3100* سیٹس تھیں۔
• ایوننگ کی *1400* سیٹس تھیں۔
*مارننگ اور ایوننگ پروگرام میں کوئی فرق نہیں ہے*۔ کچھ طلبہ سمجھتے ہیں کہ ایوننگ پروگرام پرائیویٹ ہوتا ہے، لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔ دونوں پروگرام سرکاری ہیں اور دونوں میں تعلیم بالکل مفت ہوتی ہے۔
*آپ کو صرف امتحانی فیس ادا کرنی ہوتی ہے، جو تقریباً 8 ہزار روپے فی سمسٹر ہے۔*
اگر کسی کالج میں ہاسٹل کی جگہ موجود ہو تو کچھ کالجز ہاسٹل کی سہولت فراہم کرتے ہیں، جبکہ کچھ کالجز میں ہاسٹل کی سہولت نہیں ہوتی۔
*میس کے اخراجات طلبہ کو خود ادا کرنے ہوتے ہیں، جو تقریباً 10 سے 15 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ خرچ آپ کے اپنے استعمال پر منحصر ہوتا ہے۔*
اس وقت اسٹائپنڈ ختم کر دیا گیا ہے، اور یہ مارننگ اور ایوننگ دونوں بیچز کے لیے ختم ہے۔
*ہر سال کلوزنگ میرٹ تقریباً 81٪ کے آس پاس رہتا ہے۔*
*پچھلے سال کا کلوزنگ میرٹ یہ تھا:* 👇
`Morning:`
*Male:* 92.2500
*Female*: 81.6667
`Evening:`
*Male*: 91.5455
*Female:* 81.5455
🌹میں اور پریشانی 🌹
زندگی میں آنے والی پریشانی اور بے سکونی
کا ایک بڑا سبب یہ بھی ھوسکتا ھے۔۔۔
کہ کوئی اچھا عمل
جو ھم پہلے کر رھے تھے۔
وہ چھوڑ دیا ھے۔
یا
پھرکوئی ایسا برا عمل۔۔۔ جو پہلے نہیں کر رہے تھے ۔
وہ شروع کردیا ھے۔۔۔
خود احتسابی کا عمل بہت ضروری ھے۔
اللہ کے خزانے
اٹک میں بارانِ رحمت
دل کا منظر خالی خالی
سندھی بولنے والے جانور
اونٹ اور گدھا
گھوڑا مار گؤں
Category
Website
Address
Attock City
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aamir Naeem Infotainment World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.