Aljadeed smart

Aljadeed smart

Share

best services for all.

10/09/2026

نتھیاگلی کا یہ موسم دل کے تار کچھ ایسے چھیڑتا ہے کہ انسان کو ان وادیوں سے عشق سا ہو جاتا ہے ۔۔۔ ❤

جب نتھیاگلی کا موسم اپنا اصل حسن دکھاتا ہے تو یقین کریں، بندہ بس دیکھتا ہی رہ جاتا ہے۔۔۔

اس دھند میں ذرا دس منٹ بیٹھ جائیں تو پلکیں نمی سے بھیگنے لگتی ہیں، اور جب ٹھنڈی ہوا چہرے کو چھوتی ہے تو انسان دنیا بھول کر انہی لمحوں میں کھو جاتا ہے ۔۔۔ 😍

سچ کہہ رہا ہوں، خوبصورتی میں نتھیاگلی بھی کسی سے کم نہیں ۔۔۔

خیر! آپ نے کبھی نتھیاگلی میں ایسا جادوئی موسم انجوائے کیا ہے ؟؟

18/08/2026
27/06/2026

نیگیٹو لوگوں کو اپنے آپ سے دور رکھو

Category

Telephone

Website

Address


Kamra Cantt
Attock City