Grain Market Updates

Grain Market Updates

Share

زرعی اجناس کے ریٹس سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کے لیے فالو کریں۔شکریہ

14/06/2026

مکئی 🌽 🌽 🌽
اسٹاکیہ کا کیا بنے گا؟
جنہوں نے 2650 تک مال لیا ہوا ہے؟
اپنی رائے دیں۔۔۔شکریہ

10/06/2026

مکئی 🌽 🌽 🌽 🌽
بظاہر تو اسٹاکیہ مستقبل میں فائدہ میں نظر آرہا ہے۔۔۔
اللہ خیر کرے

10/06/2026

مکئی 🌽🌽🌽 کی پھر اڑان۔۔۔۔

09/06/2026

مکئی 🌽🌽🌽 عارفوالا
اسٹاکیہ ابھی بھی فل فام میں۔۔۔

09/06/2026

مکئی 🌽🌽🌽🌽
عارف والا
کی مارکیٹ گرم رہنے کی امید ہے انشااللہ

07/06/2026

مکئی کی خودک شی کی کوشش🚫😄😄😄😄

07/06/2026

مکئی 🌽🌽🌽🌽
عارفوالا مندہ شروع

07/06/2026

عارفوالا مکئی 🌽🌽🌽🌽
اچھے مال 2500

07/06/2026

07.06.2026
کل کی نسبت اج ایشیاء فیڈز نے اپنے تمام یونٹوں میں 30 روپے کی کمی کی ہے

06/06/2026

مکئی 🌽🌽🌽🌽
عادفوالا غلہ منڈی
2500 سے 2600

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Ghallah Mandi Arifwala
Arifwala