Ali ijaz
��� No
25/10/2021
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم🖤
19/10/2021
شیطان کے دل پر چلتا ہوں سینو میں سفر کرتا ہوں
اس آنکھ کا کیا بچتا ہے میں جس آنکھ میں گھر کرتا ہوں
میری تنہائی کا زہر تمہاری بینائی لے ڈوبے گا
مجھے اتنے قریب سے مت دیکھو آنکھوں پہ اثر کرتا🖤🖤🖤
Category
Website
Address
Arifwala