Broken heart

Broken heart

Share

Follow for
Poetry

Daily news

Videos

And

Memes

11/08/2026

funny video

03/08/2026

منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے

کیسے سینے سے لگاؤں ؟ کہ کسی اور کے ہو۔۔۔۔
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے

اور خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر
کاش تو پوچھنے آتا کہ محبت کیا ہے۔۔۔۔
💕🤌🏻✨

31/07/2026

*خاموش ہوں کہ یہی ایک آسرا ہے میرا🤌💔*
*کوئی نہیں ہے جو دنیا میں تو خدا ہے میرا🥹❤️*
*🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸⁩

Photos from Broken heart's post 29/07/2026

*بہت جلد متاثر ہو کر اعتماد کرنے*
*کی عادت ترک کر دیں چاہے وہ*
*جلدی میں کیا ہوا اعتماد آپ کی*
*یقین کی حد کو ہی کیوں نہ چھو رہا ہو*

*🕊️⃝🌸

Photos from Broken heart's post 28/07/2026

_مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ..._
_عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ❤️‍🩹_

17/07/2026

*اذیت جانتے ہو کیا ہے؟*
*جب آپکا دل کسی کو شدت سے یاد کرے اور آپ بے اختیار ہو کہ اسے میسیج کرو ساری رات انتظار کرو ۔۔ لیکن وہ آئے اور آپ کا میسیج تک نہ دیکھے۔۔۔۔۔یعنی آپ اپنی آنکھوں سے اپنی بےقدری دیکھو ۔۔*🥹💔

16/07/2026

*دور کی محبت بھی کتنی ہے عجیب ہے نا*
*ایک ملاقات کے لیے بھی کتنے انتظار کرنا پڑتا ہے*

13/07/2026

میں تم سے محبت کرکے ایسے پچھتائی ہوں جیسے کوئی شخص اپنی پوری دنیا کسی ایک انسان کے نام کر دے، اور بدلے میں اسے صرف خاموشی بے رخی اور ادھورے پن کا احساس ملے۔

میں نے تمہیں دل سے چاہا، اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنی خوشیوں سے بڑھ کر اہمیت دی مگر شاید میری محبت تمہارے لیے اتنی خاص کبھی تھی ہی نہیں جتنی میرے لیے تھی۔ تمہارے لیے یہ ایک عام سا رشتہ تھا مگر میرے لیے پوری کائنات۔

آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو محبت پر نہیں، اپنے اندھے یقین پر افسوس ہوتا ہے۔ افسوس اس بات کا کہ میں نے ایک ایسے شخص کو اپنا سب کچھ سمجھ لیا جو کبھی میرا تھا ہی نہیں۔ تم نے شاید صرف وقت گزارا مگر میں نے تمہارے نام اپنی زندگی کے خوبصورت ترین احساسات لکھ دیے۔

میں تم سے محبت کرکے ایسے پچھتائی ہوں کہ اب کسی پر دل آنے سے بھی ڈر لگتا ہے، کیونکہ کچھ لوگ محبت نہیں چھینتے، محبت پر سے یقین چھین لیتے ہیں۔

12/07/2026

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے🫰🏻
*ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے*🫰🏻
*ہم نے خود کو رکھا ہے فقط تمہارا کر کے*🎀🫀

🥺🤍🫶

08/04/2026

# # ̇nstagram❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lagos?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lagos