Muhammad Zahak Madni Official
Muhammad Zahak Madni official
05/10/2026
شکوے کرتے ہیں مجھ سے ایسے
اپنے آپ سے نہ واقف ہو جیسے
ضحاک مدنی
0305 8884087
درس قرآن وحدیث
عظمت والدین
مولانا قاری اسماعیل عتیق صاحب
Molana Qari Ismail Ateeq Sahib
میرے بہت ہی پیارے بھائی مولانا حافظ عطاء اللہ مدنی صاحب نے بچیوں کے مدرسے کیلئے جگہ خریدی ہے الحمدللہ جگہ کی قیمت ادا ہو چکی ہے اور سنگ بنیاد بھی رکھ دی ہے اب تعمیراتی کام کا آغاز کرنا ہے تمام احباب دینی ادارے کیلئے دل کھول کر تعاون فرمائیں تاکہ دین کے ادارے کا کام جلدی از جلد مکمل ہو جائے اور طلباء وطالبات اس ادارے سے دینی تعلیم حاصل کریں اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے جزا اللّٰہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ 🤲🏻
Jzzcash 👇👇👇
03076925184
Name. Atta Ullah
30/07/2026
عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب کا بیٹا نوریز مدنی اور میں
رب کے کاموں میں کمال بہت دیکھیں ہیں
کہیں عروج اور کہیں زوال بہت دیکھیں ہیں
فیصل آباد سے میری منہ بولی روحانی بہن ہیں مبلغہ بھی ہیں اور کالچ ٹیچر بھی ہیں بہت اچھی میری بہن ہیں مجھے اکثر کہتی ہیں بھائی ہم دونوں میاں بیوی جب بھی گاڑی میں سفر کرتے ہیں ہم دونوں میاں بیوی گاڑی میں آپ کی تقریریں لگاتے ہیں اور آپ کی تقریریں سنتے ہیں تو انہوں نے مجھے اپنی گاڑی میں میری تقریر چلا کر ویڈیو بھی بنا کر بھیج دی ہے کہتی ہیں یہ دیکھ لیں بھائی ہم دونوں میاں بیوی آپ کے کتنے زیادہ فین ہیں
تو آگئے سے ان کو میں مذاق سے کہتا ہوں آپ دونوں میاں بیوی میرے فین تو بہت ہیں اتنی زیادہ گرمی ہے آج تک آپ دونوں میاں بیوی نے مجھے ہوا نہیں دی کبھی کیونکہ فین پنکھا ہوتا ہے پنکھے کو انگلش میں فین کہتے ہیں اور پنکھے کا کام ہوتا ہے ہوا دینا 🤣😂
باقی مذاق سے ہٹ کر اگر میں بات کروں تو آپ دونوں میاں بیوی میرے لیئے بہت ہی عظیم اور بہت ہی قابلِ احترام اور قابلِ عزت ہیں میرے لیئے برینڈ ہیں آپ دونوں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا یہ پیار محبت والا رشتہ تا دیر تک قائم و دائم رکھے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
نہ جانے کس بات کا غرور ہے تجھ کو اے انسان
دنیا کا سبھی راستے تو قبرستان کو جاتے ہیں
28/06/2026
مولانا قاری ہارون یاسر بگوی صاحب اور بھائی عبد اللّٰہ نثار صاحب سے ملاقات
21/06/2026
ویلکم خوش آمدید
اھلا و سھلاً مرحباً
عزت مآب مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب
ماشاءاللہ میری بہت ہی عظیم بہن دین اسلام کی داعیہ
محترمہ مکرمہ معلمہ حافظہ باجی مدثر عتیقہ صاحبہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
09/06/2026
نہ جانے کس بات کا غرور ہے تجھ کو اے انسان
دنیا کے سبھی راستے تو قبرستان کو جاتے ہیں
Categoría
Teléfono
Página web
Dirección
لاہور پاکستان
Zapopan
Notificaciones
Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando Muhammad Zahak Madni Official publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.