Alima Jee
Allah O Akbar kabeeran kabera. ☝☝
20/09/2026
_یاد رکھو…_🌸🤌🏻
حیا صرف خواتین کا زیور نہیں،
_بلکہ باکردار مرد کی پہچان بھی ہے ..._
ہم اکثر نصیحت صرف لڑکیوں کو کرتے ہیں،
`مگر کیا لڑکے بری الذمہ ہیں؟`
حیا صرف عورت کا فرض نہیں لڑکے کی نظر، نیت اور کردار بھی جواب دہ ہیں ...
_اصلاح کا تقاضا ہے کہ بات دونوں سے ہو_
_کیونکہ معاشرہ ایک طرف کی نہیں، دونوں کی ذمہ داری سے بنتا ہے...!!_
20/09/2026
18/09/2026
Category
Website
Address
Anantnag
Delhi
192212