Ibn E abdullah-the writes Novles
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے
خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
عباس_تابش
مرمریں جسم کی وہ گھاٹیاں
مشک و عنبر کی وہ وادیاں
گلاب ہونٹوں سے برستا پانی
کانچ سے نازک مدہوش جوانی
نرم و گرم بانہوں کی وہ ڈالیاں
کان کی لو پہ رقصاں وہ بالیاں
تیکھے تیکھے سیاہ سیاہ گیسُو
جیسے ہو کوئی حور ہُو بہُو
اس جہاں سے کہاں، کہیں اور سے اتری ہو
آدم زادی کہاں ، جیسے کوئی پری ہو
کبھی تھیں میسر وہ ریشمی بانہیں
گھٹتی بڑھتی وہ نرم گرم آہیں
ایسی یادیں ہیں کہ عذاب ہیں
اب کے چندا کے بس خواب ہیں!
"تسلیاں نہیں چائیے ، بس وہ شخص چاہیے ۔"
💔😊
14/04/2022
اس ویب سائٹ سےتمام میرے ناولز ڈاؤن لوڈ کریں
۔
IBN E ABDULLAH NOVELS ibn e abdullah all novels
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
London
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ibn E abdullah-the writes Novles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.