Desi Speakers

Desi Speakers

Compartir

Pakistan � Zindabad

06/01/2026

مفتی یسین کا اپنے بچوں کو پیغام:
سر اٹھا کہ چلنا تمہارے باپ نے کوئی چوری نہی کی،اہل بیت کا دفاع کیا ہے

06/01/2026
06/01/2026

AlQuraan

06/01/2026

First vlog bcn, kaisa laga like or share ker dena

12/06/2024

اللہ بھولے بھالے مسلمانوں کو ان سے بچائے اور علم دین حلوص نیت سے پھیلانے کی توفیق دے۔
🥹🥹🥹
اسے دین محمدی سے غداری نہ کہوں کیا کہوں!

10/01/2024

خبر غم
علان نمازہ جنازہ میرے چاچو ندیم لیاقت جو کہ اللہ کی رضا سے وفات پا گیا ہے اس کی نمازہ جنازہ آج 3 بجے دکھن والے قبرستان فتہ بھنڈ میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب نمازہ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اللہ کی زات چاچو کی مغفرت فرمائے آمین
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

08/11/2023

😂😂😂Sheikh chilli

08/11/2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر خیبر کے علاقے تیراہ میں شہید ہونے والے کرنل محمد حسن حیدر کے جسد خاکی کو کندھا دے رہے ہیں۔۔!!

08/11/2023

پاكستان دہشتگردی كے خلاف حالت جنگ میں ہے ہمارے فوجی افسران اور جوان وطن عزیز كی حفاظت کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں ،دشمن ہماری دھرتی ماں پر حملہ آور ہے سیاسی جماعتوں كا بھی فرض بنتا ہے كہ وہ باہمی اختلافات كو پس پشت ڈال كر ملكی استحكام كی خاطر یكجتی كا مظاہرہ كریں تاكہ ملک میں جاری انتشار، افرا تفری اور عدم استحكام كا خاتمہ ہو سكے ، پوری قوم عظیم پاک فوج كے ساتھ كھڑی ہے. انشااللہ ہم سب مل كر دہشت گردی كے ناسور كو جڑ سے اكھاڑ پھینكیں گ۔DR.fidous.ashiq

08/11/2023

اسلام علیکم آنے والے تمام دوستوں کو ویلکم۔

¿Quieres que tu empresa sea el Salón De Belleza mas cotizado en Barcelona?
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Categoría

Teléfono

Página web

Dirección


Badalona
Barcelona
08914