Naeem Sagar
spread love and peace in the world
عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔
26/06/2026
علی محمد خان کی دھواں دھار تقریر 🔥🔥
Ali Muhammad Khan
پارلیمان پہ حملہ جمہوریت کا نو مئی ہے۔ یہ پاکستان پہ حملہ ہے۔
نہتے عوام پہ جلسے کے دوران شیلنگ کا مطلب ہے جنگل کے بادشاہ نے شکست تسلیم کرلی ہے!!🫡✌️
کاش اج عمران خان سٹیج پر ہوتا اور کہتا
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
میرے پاکستانیوں ♥️😢💔
Ali Muhammad Khan Faisal Javed Khan
کاش اج عمران خان سٹیج پر ہوتا اور کہتا
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
میرے پاکستانیوں ♥️😢💔
#انشاءاللــّٰـــــه ♥️♥️
Ali Muhammad Khan
بھاڑ میں جائے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا۔
مخالفین کی زبانی مرشد کو سچا عاشق رسول ثابت کرنا تھا کرلیا۔
الحمدللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rajshahi Division